taqwa model school final result 2016 & positions
Taqwa Model School
Taqwa Model School aims to correlate the modern educational standards with Islamic frame of reference through various research based concepts and technique
ایک سکول میں استاد کلاس روم میں آکر بچوں کو متوجہ کرتے ہوئے کہتا ہے :
" میں چاہتا ہوں تم میں سے ہر کوئی مجھے اپنے مستقبل کے عزائم کے بارے میں بتائے کہ وہ بڑا ہو کر کیا بنے گا.
بچوں نے کہا : پائلٹ ، ڈاکٹر ، انجنیئر ، پولیس افسر ، وکیل
سب بچوں کے جواب اس کے اردگرد گھوم رہے تھے. سوائے ایک بچے کے اُس کی بات نے سب کو حیرت زدہ کردیا اور
سب اُس پر ہنسنے لگے. اُس نے اپنے استاد سے کہا :
" میری خواہش ہے کہ میں حضرت محمد صلی علیہ وآلہ و سلم کا مخلص صحابی بنوں "
استاد اُس کی اِس خواہش سے متعجب ہو کر پوچھتا ہے :
تم صحابی ہی کیوں بننا چاہتے ہو ؟؟؟
بچہ کہتا ہے : اس لیے کہ میری پیاری ماں ہر رات مجھے سونے سے پہلے کسی صحابی کا قصہ سناتی ہے.
میں جان گیا ہوں کہ صحابی بہادر ہوتا ہے. اللہ سے پیار کرنے والا ہوتا ہے. اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا.
" میں بھی اس کے جیسا بننا چاہتا ہوں "
استاد خاموش ہوجاتا ہے. وہ یہ جواب سن کر اپنے آنسو روکنے کی کوشش کرتا ہے. وہ جان جاتا ہے کہ
اس بچے کے پیچھے ایک عظیم ماں ہے اسی لیے اُس نے عظیم ھدف چنا ہے.
تقوی ماڈل سکول کے بچے سکول جا رہے ہیں
22/03/2016
روزنامہ اوصاف
22/03/2016
روزنامہ جرات
22/03/2016
تقوی ماڈل سکول پر نوائے وقت میں کالم
13/03/2016
media coverage taqwa model school
13/03/2016
تقوی ماڈل سکول پروگرام پر کالم
13/03/2016
تقوی ماڈل سکول کی تقریب میڈیا کی نظر میں۔
محترم پروفیسر حافظ محمد سعید حفظہ اللہ تقویٰ ماڈل سکول لاہور کی سالانہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
tablo on the topic Quaid e Azam Muhammad Ali Jinah's pakistan?was it secular or islamic? performed by students at 5th annual ceremony at Taqwa model school johar town
09/03/2016
Taqwa Model School Prize Distribution Ceremony | Annual 2016
Taqwa Model School System
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Block # 134-E Johar Town
Lahore