17/07/2016
Spread Happiness (AKF)
Help others!
Al-Khushi Foundation (Baghbaan NGO) Is providing Free Education In The Technical Vocational Center. And Free Treatment In The Dispensary & Lab.
Al-Khushi Foundation (Baghbaan NGO) Is working for poor & needy people who can't afford their initial illness treatment and for those poor girls who can't afford their Education. The Vocational Classes are made up for poor girls, who want to learn a trade in order to be able to support themselves and their families. The Dispensary & Lab are made up for enhanced poor & needy people, who are notable to get treatment due to financial problems.
17/07/2016
Spread Happiness (AKF)
Help others!
28/12/2014
Spread Happiness. (AKF)
help other's
25/12/2014
ہوا اور بادل تھے
بارش پُرزور برس رہی تھی
ایک بچے نے کہا:
خدایا مت رو!
سب ٹھیک ہو جائے گا۔
Spread Happiness. (AKF)
help other's
18/09/2014
I'm excited 2 announce that my 4th Novel book (Aik Jazeera Khuwabon Ka) is now Published in major book retailers.
"Within the pages of this book the reader will find story of seeming struggles, Pain, the ups and downs of life, Lessons, joy, love, blessings, and tragedy that happen to a person."
Published by Ilm-o-Irfan Publishers.
Contact : 0092-42-37232336, 37352332 Or Place your order Below: http://www.ilmoirfanpublishers.com/contact
29/08/2014
روزانہ پنج وقتہ نماز کی پابندی کیجئے !
خود بھی نماز قائم کریں اور اپنے گھر والوں کو بھی نماز کی پابندی کی تلقین کریں !!!
29/08/2014
عورت مقدّس ہے اسکے تقدّس کو اپنے اعمال سے پامال مت کیجئے !
آپ جو نگاہ دوسروں کی بہن، بیٹی پر ڈالو گے
دوسروں کی وہی نظر آپ کی بہن ، بیٹی پر بھی پڑے گی !
کیونکہ
یہ دنیا مکافات عمل ہے !
آج جو بؤ گے کل کاٹو گے !
اگر ہم چاہتے ھیں کہ لوگ ہماری ماں، بہن، بیوی اوربیٹی کو عزت کی نگاہ سے دیکھں تو ہم کو چاہیئے کہ دوسروں کی ماں، بہن، بیوی اوربیٹی کو بھی عزت کی نگاہ سے دیکھیں،آپ سب کو عزت دیجئے , الله کریم آپ کو با عزت زندگی عطا فرماۓ گا ان شاء الله
اگر آپ اپنے لئے ایک نیک بیوی اور نیک بیٹی کی کی آرزو رکھتے ہو تو دوسروں کی ماؤں ، بہنوں اور بیٹیوں کو بھی عزت دینا سیکھو کیونکہ قران پاک میں ہے
الخَبيثٰتُ لِلخَبيثينَ وَالخَبيثونَ لِلخَبيثٰتِ ۖ وَالطَّيِّبٰتُ لِلطَّيِّبينَ وَالطَّيِّبونَ لِلطَّيِّبٰتِ ۚ
﴿٢٦﴾ سورة النور
(ترجمہ) ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لئے ہیں اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لئے ہیں۔
اور پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لئے ہیں اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لئے ہیں۔
______________________
اللہ پاک ہم سب کی ماں، بہن، بیوی اور بیٹی کی عزت محفوظ رکھے اور ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ، آمین الٰھی آمین
26/08/2014
Care for emotions of your parents.
21/08/2014
سورة الجمعة, مدنية, ~9~11 آية.
-------------------------------------
اے ایمان والو جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو ذکر الہیٰ کی طرف لپکو اور خرید و فروخت چھوڑ دو
تمہارے لیے یہی بات بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو ﴿۹﴾
پس جب نماز ادا ہو چکے تو زمین میں چلو پھرو اور الله کا فضل تلاش کرو اور الله کو بہت یاد کرو تاکہ تم فلاح پاؤ ﴿۱۰﴾
اور جب وہ لوگ تجارت یاتماشہ دیکھتے ہیں تو اس پر ٹوٹ پڑتے ہیں اور آپ کو کھڑا ہوا چھوڑ جاتے ہیں کہہ دو جو الله کے پاس ہے وہ تماشا اور تجارت سے کہیں بہتر ہے اور الله بہتر روزی دینے والا ہے ﴿۱۱﴾
-------------------------------------
يٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنوا إِذا نودِىَ لِلصَّلوٰةِ مِن يَومِ الجُمُعَةِ فَاسعَوا إِلىٰ ذِكرِ اللَّهِ وَذَرُوا البَيعَ ۚ ذٰلِكُم خَيرٌ لَكُم إِن كُنتُم تَعلَمونَ ﴿٩﴾ فَإِذا قُضِيَتِ الصَّلوٰةُ فَانتَشِروا فِى الأَرضِ وَابتَغوا مِن فَضلِ اللَّهِ وَاذكُرُوا اللَّهَ كَثيرًا لَعَلَّكُم تُفلِحونَ ﴿١٠﴾ وَإِذا رَأَوا تِجٰرَةً أَو لَهوًا انفَضّوا إِلَيها وَتَرَكوكَ قائِمًا ۚ قُل ما عِندَ اللَّهِ خَيرٌ مِنَ اللَّهوِ وَمِنَ التِّجٰرَةِ ۚ وَاللَّهُ خَيرُ الرّٰزِقينَ ﴿١١﴾
(9) O you who believe! when the call is made for prayer on Friday, then hasten to the remembrance of Allah and leave off trading; that is better for you, if you know. (10) But when the prayer is ended, then disperse abroad in the land and seek of Allah's grace, and remember Allah much, that you may be successful. (11) And when they see merchandise or sport they break up for It, and leave you standing. Say: What is with Allah is better than sport and (better) than merchandise, and Allah is the best of Sustainers.
Tafseer