02/07/2025
Registrations open for LAW-GAT!
Detailed information & application at: etc.hec.gov.pk
Last date of registration: July 16, 2025
Test date: Aug 03, 2025
HEC Test Calendar for the Year 2025!
22/02/2025
Congratulations to the following candidates on their success in the Lahore High Court Bar Association election:
• Malik Asif Niswana – President
• Abdul Rehman Ranjha – Vice President
• Farukh Ilyas Cheema – Secretary
06/07/2024
Dear Students,
We are going to connect our A Level Law face-to-face classes in Lahore with an online chapter. If you are planning to appear in the November session, you can register.
26/03/2024
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججوں نے عدالتی کیسز میں خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت پر سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ دیا۔
ہائیکورٹ کے ججوں نے سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھے گئے خط میں موقف اختیار کیا ہے کہ عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مداخلت اور ججز پر اثرانداز ہونے کے معاملے پر جوڈیشل کنونشن بلایا جائے۔
خط لکھنے والوں میں جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس بابر ستار، جسٹس سردار اعجاز اسحاق، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز شامل ہیں۔
خط کی کاپی سپریم کورٹ کے تمام ججوں کو بھی بھجوائی گئی ہے، جبکہ خط میں عدالتی امور میں ایگزیکٹو اور ایجنسیوں کی مداخلت کا ذکر کیا گیا ہے۔
خط میں عدالتی امور میں مداخلت پر کنونشن طلب کرنے کا موقف اختیار کیا گیا ہے۔
خط میں کہا گیا ہے کہ کنونشن سے دیگر عدالتوں میں ایجنسیوں کی مداخلت کے بارے میں بھی معلومات سامنے آئیں گی، جبکہ عدلیہ کے کنونشن سے عدلیہ کی آزادی بارے میں مزید معاونت ملے گی۔
خط لکھنے والے ججوں نے اپنے اوپر دباؤ کی کوششوں پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو 2023 اور 2024 میں لکھے خطوط بھی شامل کیے ہیں۔
خط میں کہا گیا ہے کہ آئی ایس آئی کی جانب سے ججز پر مسلسل دباؤ کا معاملہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے اٹھایا، جس پر انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ وہ آئی ایس آئی کے ڈی جی سی کے سامنے اٹھا چکے ہیں اور انہوں نے آئندہ ایسا نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی ہے تاہم آئی ایس آئی کی جانب سے مداخلت جاری رہی۔
24/02/2024
Congratulations to the newly elected cabinet of LHCBA.
President: Asad Manzoor Butt
Vice President: Mian Sardar Ali Ghelan
General Secretary: Qadir Bakhsh Chahal
Finance Secretary: Falak Naz Gill