23/10/2025
حدیث:
"تمہارا اپنے بھائی کے لیے مسکرا دینا بھی صدقہ ہے۔"
(صحیح بخاری، کتاب: 78، حدیث: 6026)
https://whatsapp.com/channel/0029VbAD9G0HbFVC0fjkqw3L
[email protected]
e Khatamun Nabiyeen ﷺ
20/10/2025
حدیث:
"جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی تکبر ہوگا، وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا۔"
(صحیح بخاری، کتاب: 78، حدیث: 6165)
https://whatsapp.com/channel/0029VbAD9G0HbFVC0fjkqw3L
e Khatamun Nabiyeen ﷺ
15/10/2025
🌿 الحمدُ للہ! ہمیشہ کی طرح ایک اور شاندار کامیابی! 🌿
🎓 انٹر پارٹ 1 2025) کا زبردست رزلٹ آگیا ہے!
ہمارے ہونہار طلبہ نے شاندار نمبرز حاصل کر کے ادارے کا نام روشن کیا ✨
📚 لاہور بورڈ سے الحاق شدہ ادارہ
🌟 F.Sc کے ریگولر داخلے جاری ہیں!
کامیابی کے اس سفر کا حصہ بنیے —
جہاں تعلیم، تربیت اور اعتماد ساتھ ساتھ ہیں 💫
03/10/2025
محترم والدین
کل ہمارے اسکول میں پی ٹی ایم (Parents Teacher Meeting) منعقد کی جا رہی ہے۔
🗓 تاریخ: کل
⏰ وقت: صبح 07:30 بجے تا دوپہر 12:00 بجے
براہ کرم اپنے بچوں کی کارکردگی جاننے اور ان کی رہنمائی کے لیے لازمی تشریف لائیں۔
✨ آپ کی حاضری بچوں کی حوصلہ افزائی اور کامیابی کا باعث بنے گی۔
شکریہ،
انتظامیہ
اسلامیہ گروپ آف اسکولز اینڈ کالجز
https://whatsapp.com/channel/0029VbAD9G0HbFVC0fjkqw3L
29/09/2025
حدیث:
"آپس میں حسد نہ کرو، اور دشمنی نہ رکھو۔"
(صحیح بخاری: کتاب 78، حدیث 6065)
https://whatsapp.com/channel/0029VbAD9G0HbFVC0fjkqw3L
[email protected]
e Khatamun Nabiyeen ﷺ
23/09/2025
🌟 والدین کے لئے خوشخبری 🌟
پیارے والدین! 🎉
ہمارے طلبہ کا شاندار تفریحی ٹرپ منعقد کیا جا رہا ہے 🚌✨
📅 تاریخ: 25 ستمبر بروز جمعرات
📍 مقامات: Butterfly Park 🦋 اور Sozo Water Park 💦
💰 ٹرپ کے چارجز: 2000 روپے
یہ دن ہوگا مزے، سیکھنے اور خوشیوں سے بھرپور! 🤩
براہ کرم چارجز بروقت جمع کروائیں تاکہ بچے اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھا سکیں۔
شکریہ،
انتظامیہ
اسلامیہ گروپ آف اسکولز اینڈ کالجز
19/09/2025
🎉 2nd Year Result 2025 Announced! 🎉
Congratulations to all our brilliant students on their outstanding success. 🌟📚 Your dedication and hard work have truly paid off. This result is not the end, but the beginning of new opportunities ahead.
👏 We also extend our heartfelt gratitude to our respected teachers whose efforts, guidance, and prayers made this achievement possible. Truly, teachers are the nation builders! 💚
✨ Islamia College, Shahdara
📍 Affiliated with Lahore Board
📝 Regular Admissions Open
𝐅𝐨𝐫 𝐌𝐨𝐫𝐞 𝐈𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐂𝐚𝐥𝐥 𝐔𝐬 𝐎𝐫 𝐕𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐞 :
📞 *03354204827* | *03258026224*
📍 *Location: Saif Habib Town Boota Park Shahdara Lahore*
17/09/2025
🎨✨ Are You Ready, Islamians? ✨🎨
Today is the day! 💥
The Islamia College Art Competition 2025 is happening today – a chance to show your creativity, talent, and passion! 🖌️🌟
🏆 Special Cash Prizes are waiting for the winners! 💸
📍 Venue: Islamia College Shahdara
⏰ Time: [3:20-8:00pm]
Bring your colors, ideas, and energy – let’s make this competition unforgettable! 💚🔥
15/09/2025
🎨✨ اسلامیہ کالج شاہدرہ میں آرٹ کا شاندار مقابلہ! ✨🎨
کیا آپ کے اندر چھپا ہوا ہے کوئی فنکار؟ 🖌️
کیا آپ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو سب کے سامنے لانا چاہتے ہیں؟ 🎉
تو تیار ہو جائیں!
📌 اسلامیہ کالج میں ہونے جا رہا ہے Art Competition 2025
جہاں آپ کے رنگ، خیالات اور تخلیق ہی آپ کی پہچان ہوں گے۔ 🌟
🏆 Top Position Holders کو خصوصی Cash Prizes دیے جائیں گے! 💸
📅 تاریخ: [25-09-17]
📍 مقام: اسلامیہ کالج شاہدرہ
آئیں اور اپنی صلاحیتوں کے رنگ بکھیر کر سب کے دل جیتیں! 💚✨
30/08/2025
حدیث:
"جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے، وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ دے۔"
(صحیح بخاری: کتاب 78، حدیث 6018)❤️
https://whatsapp.com/channel/0029VbAD9G0HbFVC0fjkqw3L
[email protected]
e Khatamun Nabiyeen ﷺ
16/08/2025
🌟 یومِ آزادی کی پروقار تقریب 🌟
الحمدللہ! 14 اگست کے موقع پر ہمارے ادارے میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ و طالبات نے ملی نغموں، تقاریر اور خوبصورت سرگرمیوں کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا اور وطنِ عزیز سے اپنی محبت کو اجاگر کیا۔ 🇵🇰✨
بچوں کی بہترین کارکردگی پر چیئرمین حاجی شیخ محمد نواز قادری، نے طلبہ کو سراہتے ہوئے ان کے حوصلے بلند کیے اور ان کی محنت کو سراہا۔ 🌸👏
📸 بچوں کے پُرجوش لمحات اور تقریب کی خوبصورت جھلکیاں آپ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو تا قیامت سلامت رکھے اور ہمارے طلبہ کو علم، ہنر اور روشن مستقبل کی دولت سے نوازے۔ آمین 🇵🇰🌿
09/08/2025
حدیث:
"اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے، اور ہر شخص کو وہی ملے گا جس کی اس نے نیت کی۔"❤️
(صحیح بخاری، کتاب: 1، حدیث: 1)
https://whatsapp.com/channel/0029VbAD9G0HbFVC0fjkqw3L
[email protected]
e Khatamun Nabiyeen ﷺ