19/10/2024
Everyone is struggling in a vicious circle of monetary or non-monetary challenges. If you wish to bring a change and live a life as you desire, then let's meet today and learn from each other and mind sciences "THE POWER of POSITIVE ATTITIDE" to cope with emerging challenges!!!
08/10/2024
فکر و دانش انسانی زندگی میں ایک بنیادی کردار ادا کرتی ہیں۔ یہ وہ صلاحیتیں ہیں جو ہمیں مسائل کو سمجھنے، حل کرنے، اور زندگی میں درست فیصلے کرنے میں مدد دیتی ہیں۔ دانشمندی نہ صرف علم کا حاصل ہونا ہے بلکہ اسے زندگی میں بروئے کار لانا بھی ہے۔
🧠 فکر انسان کو غور و فکر کرنے، گہرائی سے سوچنے اور اپنے ارد گرد کے حالات کو بہتر سمجھنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ ایک فکرمند انسان زندگی کے چیلنجز کا سامنا بہتر طریقے سے کر سکتا ہے اور زیادہ معیاری زندگی گزار سکتا ہے۔
"مرکز تجدید فکر دانش" افراد و معاشرے میں فکر و دانش کی تعمیر و ترویج کے لیے کوشاں ہے۔اس مصد کے حصول کے لیے مرکز مختلف پروگرام منعقد کرتا ہے۔
مطالعہ کا فروغ ایک اہم سر گرمی ہے۔ سٹڈی سرکل مطالعہ کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتا ہے
یہ پروگرام ہر جمعرات مغرب تا عشاء منعد ہوگا۔
07/10/2024
خالق نے انسانی جسم کو ایک بہترین مدافعتی نظام عطا کیا ہے جو نہ صرف بیماریوں سے بچاتا ہے بلکہ بیماری کی صورت میں صحت کی بحالی کا عمل بھی خود بخود انجام دیتا ہے۔ چند سادہ اصولوں پر عمل کرکے ہم نہ صرف بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں بلکہ بغیر دواؤں کے قدرتی طور پر صحت یاب بھی ہو سکتے ہیں۔
اس سیزن میں ہم آپ کے ساتھ وہ اہم اصول شیئر کریں گے جو آپ کی صحت کو بہتر بنانے اور بیماریوں سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوں گے۔
07/10/2024
🌟 کمیونیکیشن سکلز کیوں ضروری ہیں؟ 🌟
آج کے دور میں صرف کام جاننا ہی کافی نہیں، بلکہ اپنے خیالات اور آئیڈیاز کو دوسروں تک پہنچانا بھی اتنا ہی اہم ہے۔ کمیونیکیشن سکلز آپ کی شخصیت کو نکھارنے، تعلقات مضبوط کرنے اور پروفیشنل ترقی میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔
📢 کیوں ضروری ہے کمیونیکیشن سکل سیکھنا؟
اعتماد میں اضافہ: جب آپ اپنے خیالات واضح اور مؤثر طریقے سے بیان کر سکتے ہیں، تو آپ کا اعتماد بڑھتا ہے۔
پروفیشنل ترقی: اچھی کمیونیکیشن آپ کو دفتر میں بہتر مواقع دلانے اور کامیاب مذاکرات کرنے میں مدد دیتی ہے۔
تعلقات بہتر بنائیں: بہترین کمیونیکیشن سکلز آپ کو دوسروں کے ساتھ گہرے اور مثبت تعلقات بنانے میں مدد دیتی ہیں۔
💡 سیکھیں اور آگے بڑھیں!
کمیونیکیشن ایک ہنر ہے جو سیکھا جا سکتا ہے۔ آج ہی اس پر کام کرنا شروع کریں تاکہ آپ اپنی ذاتی اور پروفیشنل زندگی میں کامیابی حاصل کر سکیں۔
27/06/2024
رحیم یار خان جمعہ 5 جولائی انشا اللہ
26/06/2024
بہاول پور 4 جولائی ان شا اللہ
25/06/2024
Get Ready to Join 3 Days Retreat in Swat
چاہے آپ ذہنی سکون،و اطیمیان کی تلاش میں ہیں یا جذبات پر ابو حاصل کرنا چاہتے ہیں یا۔ بہترین قوت فیصلہ آپ کا مصود ہے یا آپ مجموعی کامیابی کی تلاش میں یں تو یہ ریٹریٹ آپ کے لیے ہی ہے
click on th link below for registration
https://forms.gle/GtHwBPcMoQuGmE2m8
25/06/2024
ڈیرہ غازی خان میں "بچوں کی تربیت" اور "خوشگوار ازداجی زندگی" کے لیے دو اہم پروگرام ۔ بروز اتوار ۳۰ جون ان شا اللہ
25/06/2024
ڈیرہ اسمعیل خان میں بچوں کی تربیت اور خوشگوار ازداجی زندگی کے لیے دو اہم تربیتی پروگرام
23/06/2024
Two Upcoming Events for Developing Peaceful Families! 🌟
Join us for a transformative journey towards harmony at home with our two exclusive events designed to nurture peaceful family environments. Whether you're looking to strengthen bonds or create a serene household, these events are for you!
Click on the link below for Registration
https://bit.ly/3VANqsT
22/06/2024
2 Programs in Fatehpur, Layyah for "Developing Peaceful Families"
click on link to register
https://forms.gle/oZr46FJ2wExWbW9m7