Pakistan Children Magazine

Pakistan Children Magazine

Share

Its function is to work for children behavioral science specially attitude with children. Second, i For Generations

18/02/2023

اسلام علیکم
امید ہے سب بچے خیریت سے اور خوش ہونگے ۔ ہم نے ایک فیصلہ کیا ہے کہ لاہور چڑیا گھر میں ہاتھی لانے ک لیے ایک ڈونیشن فنڈ قائم کیا جائے تا ک سب بچے مل کر لاہور چڑیا گھر میں اپنے پیسوں سے ہاتھی خرید لیں کیونکہ ملکی حالات ٹھیک نہیں کیا سب اس سے متفق ہیں؟

18/06/2022

اگر توانائی کی بچت کرنی ہے تو پہلے ملک بھر کی تمام ATM کیبن میں سے AC بند کروائیں۔چوبیس گھنٹے ہزاروں فضول چلنے والے AC جب بند ہوں گے تو بجلی کی زیادہ بچت ہو گی

Photos from Pakistan Children Magazine's post 13/12/2021

1122 کا احسن اقدام اب موبائل ایپ کے ذریعے کنفرم لوکیشن پر ایمبولینس بلوائیں۔ اپنی ایمرجنسی ٹائپ سلیکٹ کریں اور فوراً ایمبولینس اپ کے مسلے کے مطابق اپ کی دہلیز پر۔ جس کی لائیو لوکیشن اپ اپنے موبائل پر دیکھ سکتے ہیں کہ ایمبولینس کتنے فاصلے پر ہے۔ اج ہی اپنے موبائل میں ایپ انسٹال کریں۔

18/11/2021
10/09/2021

interview of brilliant youngster on SAMA TV

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lahore