Grand Jamia Masjid Bahria Town Lahore

Grand Jamia Masjid Bahria Town Lahore

Share

Jamia Masjid Bahria Town Is The 7th Largest Masjid in the World It was inaugurated on Eid-ul-Adha on 6 October 2014.

Grand Jamia Mosque is a mosque located in Bahria Town, Lahore, Pakistan which is the largest mosque in the country by covered prayer facility and is 7th largest mosque in the World.

21/07/2024

🚨🚨اعلانِ لا تعلقی
آج کل بڑھتی ہوئی سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر میں اس بات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں کہ کسی شخص کی فیسبک آئی۔ڈی کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے، اگر میری آئی۔ڈی سے کوئی بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش یا توہین آمیز مواد شائع ہو یا کوئی پیسوں کی ڈیمانڈ کرے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔

جزاک اللہ

12/03/2024

12/03/2024

12/02/2024

شعبان مبارک

شعبان کا بابرکت مہینہ ہم پر سایہ فگن ہے، جو رمضان المبارک کی تیاری کا بہترین موقع ہے۔ اپنے دلوں کو صاف کریں، دعاؤں اور ذکر میں محو ہو جائیں، اور بخشش کی طلب کریں۔ اپنے اعمال صالحہ بڑھائیں، قرابت داری نبھائیں، اور ہمارے پیارے نبی ﷺ کی سنتوں پر عمل کریں۔

رمضان کی آمد سے پہلے ایک دوسرے سے معافی مانگ لیں اور اپنے رشتوں کو مضبوط بنائیں۔

#بخشش #دعا #ذکر #سنت #معافی #محبت #اتحاد

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Bahria Town Phase E
Lahore
54000