Law Of Pakistan By MURC

Law Of Pakistan By MURC

Share

Main purpose of this page is to attached every #Pakistani from awareness of #Pakistan's Law.

This #page will provide all the #knowledge/#information for #Lawyers who practicing the #Law & Students who intend to be a professional #advocate in future.

Photos from Law Of Pakistan By MURC's post 07/04/2025

زیر حراست مرد و خواتین کی ویڈیو بنانے کی سنگین سزا۔ تفتیشی سب انسپکٹر، مثل رائٹر کے خلاف مقدمہ درج ، حوالات میں بند۔ تفتیشی افسر نوکری سے برخاست ، ایس ایچ او معطل۔
قصور۔ ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں کا سخت ایکشن، تفتیشی آفیسر اور مثل رائٹر گرفتار، حوالات میں بند ، دیگر سزائیں۔
قصور۔ ویڈیو وائرل کرنے پر سب انسپکٹر محمد صادق اور کانسٹیبل ندیم ناگی(PHP) کے خلاف پیکا ایکٹ اور 155 سی کے تحت مقدمہ درج
قصور۔ سب انسپکٹر محمد صادق کو نوکری سے برخاستگی کی بھی سزا ، انسپکٹر ثقلین بخاری ایس ایچ او مصطفیٰ آباد معطل، کلوز لائن اور میجر سزا (نوکری سے برخاستگی) کی ریکمنڈیشن
قصور۔ سکیورٹی کانسٹیبل کو ڈانس پارٹی کے متعلق افسران بالا کو آگاہ نہ کرنے پر نوکری سے برخاستگی کی سزا
قصور۔ محرر تھانہ مصطفیٰ آباد محمد شبیر کو حوالات میں ویڈیو بننے سے نا روکنے پر 02 سٹیجز پر تنخواہ کی تنزلی کی سزا
قصور۔ محکمہ پولیس ڈسپلن فورس ہے فرائض میں غفلت کسی صورت برداشت نہیں۔ ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں

27/03/2025

ہیلمٹ کا چلان ۲۰۰۰ عوام مزید بوجھ میں۔

30/01/2025

پنجاب میں موٹر سائیکل 60 سے زیادہ سپیڈ میں چلانا اب جرم ہوگا ۔
حکومت پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

06/08/2023

Imran Khan (Pakistan Tehreek-e-Insaf)kay khillaf sunayya gayya faisla Qanooni hai ya nahi?

03/04/2022
31/08/2021

Admissions Alert 🚨

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Lahore