27/05/2026
🌙✨ Eid Ul Adha Mubarak ✨🌙
On this blessed occasion of Eid ul Adha, heartfelt wishes to you and your family. May Allah accept your sacrifices, fill your life with happiness, peace, and endless blessings. 🤍
🐐 May this Eid inspire faith, unity, compassion, and
20/05/2026
نامور شاعر اور ڈائریکٹر ڈی پی آئی کالجز پنجاب، ڈاکٹر سید عنصر اظہر کی نئی تصنیف "اداس آنکھوں سے مسکرانا" کی پروقار تقریبِ رونمائی قائد اعظم لائبریری میں منعقد ہوئی۔ اس خوبصورت ادبی تخلیق کو عظیم گروپ آف پبلیکیشنز نے شائع کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔
تقریب میں علمی، ادبی اور تعلیمی شخصیات کی بھرپور شرکت نے محفل کو یادگار بنا دیا۔
ڈائریکٹر عظیم گروپ آف پبلیکیشنز، سلیم احمد صاحب کی جانب سے محترم ڈاکٹر سید عنصر اظہر صاحب کے لیے دلی نیک تمنائیں اور اس شاندار تقریب میں شرکت کرنے والے تمام معزز مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ۔
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر سید عنصر اظہر صاحب کی علمی و ادبی خدمات کو مزید قبولیت عطا فرمائے اور ان کی یہ تصنیف قارئین کے دلوں میں خاص مقام حاصل کرے۔
07/05/2026
ڈائریکٹر عظیم گروپ آف پبلیکیشنز محترم سلیم احمد صاحب نے محترم ڈاکٹر اشفاق احمد بھٹی صاحب کو پرنسپل ھیلے کالج آف کامرس پنجاب یونیورسٹی لاہور کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا