السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه۰
* إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.*
بیشک میرا رب دُعاؤں کے سننے والا ہے۔
“جوشخص مطمئن رہتا ہے وه سب سے زیاده دولتمند ہے. کیونکہ اطمینان قدرت کی سب سے بڑی دولت ہے”
یا اللہ تبارک و تعالی ، ہمیں اطمینان قلب کی دولت اور اپنی تمام رحمتوں ، برکتوں سے نواز دیں۔
الله تعالی ، ہم سب پر اپنی عنایات کا در ہمیشہ کھلا رکھیں اور ایمان کی دولت میں اضافہ کریں۔
یا الله ہم سب کو اپنی ناراضگی،
زمینی و آسمانی عذاب اور وبائ امراض سےمحفوظ فرمائیں. آمین
یا رب العالمین.
Jumma Mubarak
Regards.
Dr.Naushad Ghulam Rasul Shaikh
Aqua Safe Foundation
Helping humanity in the fields of Health, Education, and Community Services.
25/05/2026
Shared by my Murshad Janab Dr. Naushad Ghulam Rasool Shaikh Sahib
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ آپ
جو کچھ بھی مانگیں وہ ذات آپ کو عطا کرے اور اس عطا کو آپ کے لئے خیر و برکت بنادے ۔۔۔
یااللہ پاک یاارحمرراحمین آج کے دن کی تمام رحمتیں برکتیں فضیلتیں عظمتیں راحتیں عزتیں ایمان و مال جان کی حفاظت صحت کے ساتھ عمر درازی بالخیر عطا فرما آمین ثم آمین.
جمعہ مبارک.
Regards.
Dr.Naushad Ghulam Rasul Shaikh
02/05/2026
الصلوۃ والسلام عليك يا سیدی یا حبیب یارسول اللہﷺ
یہ غور کرنے کی ضرورت ہے کہ آیت کریمہ میں کیا ہے؟ یہ ایک بڑی سادہ سی اسٹیٹمنٹ ہے:
"Oh God! You are Right, I am Wrong, Sorry."
سادہ سی بات ہے کہ اے پروردگار مجھ سے غلطی ہوگئی ہے۔ مکمل تو آپ ہو کہ آپ سے غلطی ہو ہی نہیں سکتی۔ میرے کمپیوٹر میں آپ نے پہلے ہی غلطی کی گنجائش رکھی تھی، سو غلطی ہوگئی۔ میں خسارے میں چلا گیا ہوں۔ میری خطا معاف کیجئے! اس سادہ سے اعتراف پر پروردگار نے قرآن میں لکھا ہوا وعدہ دے دیا: وَكَذٰلِكَ نُـنْجِى الْمُؤْمِنِيْنَ "اور اِسی طرح ہم مومنوں کو بچا لیا کرتے ہیں"
استادِ محترم پروفیسر احمد رفیق اختر
29/04/2026
سید المرسلین ﷺl
ﺍَﺩَﺏ ﮔـﺎﮦ ﮨﯿﺴﺖ ﺯﯾﺮِ ﺍٓﺳﻤﺎﮞ ﺍﺯ ﻋﺮﺵ ﻧﺎﺯﮎ ﺗَﺮ
ﻧَﻔَﺲ ﮔﻢ ﮐﺮﺩَﮦ ﻣﯽ ﺍٓﯾَﺪ ﺟُﻨﯿﺪ ﻭ ﺑﺎ ﯾَﺰﯾﺪ ﺍﯾﮟ ﺟﺎ
(زیر آسماں حضرت محمد مصطفی ﷺ کا شہر ایک ایسی ادب گاہ ہے جہاں حضرت جنید بغدادیؒ اور حضرت بایزید بسطامیؒ جیسے عظیم الشان ولی بھی سانس روک کر آتے ہیں۔ یعنی ادب سے اونچا سانس نہیں لیتے)
السلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔
*رب کائنات*
یہ منفی خیالات نفرت، غصّہ، بُغض کے اندھیرے ہمارے دلوں سے صاف و شفاف فرما۔
اپنی محبت کے نور سے ہمارا سینہ روشن فرما۔
اے *رب ذوالجلالﷻ* تو مقّلب القلوب ہے،
جن لوگوں کے دل ہمارے لئے سخت ہیں ان کے دل کو نرم فرما۔
ہمارے اخلاق و کردار کو بہتر فرما۔
*رب العرش و رب الارض ﷻ* تو دریاؤں کے رُخ موڑنے پر قادر ھے۔
دلوں کو موڑنا تیرے لئے انتہائی آسان ہے،
ہمارے دلوں کو تیری رضا،
تیری محبت،
تیرے قرب کی طرف موڑ کر ہمیں صراط مستقیم پر گامزن فرما۔
*رب العالمین* ہمیں دین و دُنیا کی آسانیاں عطا فرما۔
بیماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ عطا
فرما.
ہمارے مرحومین کی مغفرت فرما۔
*رب کائنات* ان تمام دعاؤں کو
اپنے فضل و کرم سے ہمارے والدین، رشتے داروں، اساتذہ، دوست و احباب اور تمام امت کے حق میں قبولو منظور فرما۔
آمین، ثمہ آمین یارب العالمین
Jumma Mubarak
Regards Dr. Naushad Ghulam Rasul Shaikh
22/04/2026
حضرت واصف علی واصف رح
اللہ کے پاس جائیں تو وہ کہتا ہے کہ میرے محبوب صلی اللہ علیہ و الہ و سلم سے محبت کرو اور اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کے پاس جائیں تو وہ کہتے ہیں کہ اللہ سے محبت کرو_______________زمین سے صدا آسمان کی طرف جاتی ہے کہ لا الہ الا اللہ اور اللہ کے پاس سے صدا آتی ہے کہ محمد رسول اللہ
*السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ*
*اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
اللہ تعالیٰ اپ پر اپنی رحمتوں کا نزول بڑھاتا جاے خزینہ رحمت و برکت نچھاور ہو ـ اللہ تعالٰی اپ کو سدا ہنستا مسکراتا رکھے ، خؤش رکھے آباد رکھے ـ فضل وکرم کے اسباب بڑھتے جائیں ـ اللہ تعالیٰ ہر معاملے میں اپنی نصرت کو آپ پر کھول دے اور فتوحات عطا فرمائے
آمین ثم آمین.
Jumma Mubarak
Regards Dr. Naushad Ghulam Rasul Shaikh
*اسّلام علیکم ورحـــــــمةاللّٰه وبركآته
*اے اللّٰه بے شک تو ہی عبادت کے لائق ہے اور تو ہی اس کائنات کا نظام چلانے والا ہے, تو ہم سے راضی ہو جا کہ ہم تیرے شکر گزار ہو جائیں اور تیرے پاک حبیب کے بتائے ہوئے راستے پر چل سکیں۔
*اے اللّٰه ہمیں شیطان کے شر سے بچائے رکهنا . ہمیں حلال و وسیع رزق و اپنی نعمتوں سے مالا مال کر . ہمارے والدین پر دنیا وآخرت میں رحمت فرما اور ہمارا خاتمہ ایمان پر کرنا, کہ ہم قیامت کے روز تجھ سے اور نبی کریم سے شرمندہ نہ ہوں۔
آمیـــــــــن یاربّ العالمين
Jumma mubarak.
Regards
Dr. Naushad Ghulam Rasul Shaikh
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Plot No. 90, Suite No. B-7, 1st Floor, Main Canal Road, Canal Park, Gulberg 2
Lahore
54000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 12:00 |
| 15:00 - 17:00 | |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |