08/09/2025
AZM High School
Mind & Hand
08/09/2025
05/09/2025
Public Service Message By CCD Punjab.
28/08/2025
خصوصی انسدادِ پولیو مہم: یکم ستمبر 2025 سے آغاز ہو رہا ہے!
ہر بچہ ایک صحت مند اور پولیو سے محفوظ مستقبل کا حق دار ہے، ہر مہم کے دوران پولیو ویکسین کے دو قطرے آپ کے بچے کو عمر بھر کی معذوری سے بچا سکتے ہیں۔ پولیو ورکرز کے لیے اپنے دروازے کھولیں اور ہر بچے کی ویکسینیشن یقینی بنائیں — کیونکہ ہم سب مل کر پاکستان سے پولیو کا خاتمہ کر سکتے ہیں۔
30/07/2025
معزز اسکولز، اکیڈمی اونرز اور قابلِ احترام اساتذہ کرام!
پنجاب بورڈز کے نئے SLO-based پیپر پیٹرن کے مطابق Dawn Test Series 2025-2026 میٹرک طلبہ کی مکمل تیاری کیلئے تیار کی گئی ہے۔
اس سیریز میں سائنس گروپ کے تمام مضامین شامل ہیں: فزکس، کیمسٹری، بائیولوجی، ریاضی، انگلش، اردو، کمپیوٹر سائنس، اسلامیات، مطالعہ پاکستان، ترجمہ القرآن
ان تمام سبجیکٹس کے چیپٹر وائز، ہاف بک، فل بک FLP ٹیسٹس فراہم کیے جائیں گے۔
مکمل ٹیسٹ سیریز اور سلیبس و ڈیٹ شیٹ MS WORD فارم میں مہیا کیا جائیگا۔
ٹیسٹ سیریز یکم ستمبر 2025 سے Email کے ذریعے شئیر کی جائیگی۔
Complete Test Series of Class 9th = 7000 Rs.
Complete Test Series of Class 10th = 7000 Rs
EARLY BIRD DISCOUNT:
Complete Test Series of Class 9th = 6000 Rs.
Complete Test Series of Class 10th = 6000 Rs
مزید تفصیلات کیلئے آپ ہمارے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
0310-7339788
(Whatsapp Only)
12/07/2025
PECTAA Governing body meeting.
آٹھویں کلاس کے لیے بورڈ امتحانات کا سلسلہ بحال کر رہا ہوں۔
رانا سکندر حیات
26/06/2025
If You want Success ✨
26/06/2025
Allah is the best planner.
17/06/2025
If you Try 👍🏻
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Dawn Street
Lahore
53700