01/04/2026
یہ جوانی صرف گزارنے کے لیے ملی ہے
یا امت کو سنوارنے کے لیے؟
آج کا نوجوان
صلاحیت بھی رکھتا ہے
جذبہ بھی رکھتا ہے
شوق بھی موجود ہے
مگر راستے کے انتخاب میں مشکل پیش آرہی ہے
شباب الدعوۃ
ایک نام نہیں
ایک فکر ہے
ایک درد ہے
ایک مشن ہے
یہ وہ قافلہ ہے جو
اُمت کو بیدار کرنے
نوجوانوں کو قرآن سے جوڑنے
دلوں کو ایمان سے روشن کرنے
اور معاشرے کو اصلاح کی طرف لے جانے کے لیے
میدان میں کھڑا ہے۔
آئیے!
تبدیلی کا حصہ بنیں
شباب الدعوۃ میں شمولیت اختیار کریں
اور دین کی خدمت کے اس سفر میں ہمارے ساتھی بنیں۔
شاید یہی قدم
آپ کی زندگی کا سب سے بابرکت فیصلہ بن جائے۔
شباب الدعوۃ
دعوتِ دین
اصلاحِ نوجوانان
خدمتِ خلق
14/02/2026
ویلنٹائن ڈے غیر مسلم اقوام کی رسم ہے جو فقط ہے حیائی اور کچھ نہیں
10/02/2026
خبرِ غم
ہزاروں علماء کے استاذ،
شیخُ الحدیث ابو عکاشہ عبدالرشید ضیاء صاحب
سابق مدرس: مدرسہ ستیانہ بنگلہ
شیخُ الحدیث: ماموکانجن
حاضر سروس سینئر مدرس: جامعہ سلفیہ فیصل آباد
اب اس دنیا میں نہیں رہے۔
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی بے پایاں رحمت میں جگہ عطا فرمائے، درجات بلند فرمائے، اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔
08/02/2026
اہلحدیث ہمیشہ سے امن کے داعی رہے ہیں
07/02/2026
رمضان المبارک کی آمد آمد
اللہ ہمیں رمضان کی بہاریں نصیب فرمائیں
https://chat.whatsapp.com/Kz4PtkbqeCf7yMJFR8wel3?mode=gi_t
24/01/2026
آپ شمولیت اختیار کر سکتے ہیں
19/01/2026
سندھ حکومت سے تاجروں کے مالی نقصانات کے ازالے کا مطالبہ
کراچی کے گل پلازہ میں آتشزدگی کے المناک واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار۔
18/01/2026
جو دل اللہ سے جُڑ جائے
اسے لوگوں کی بے رخی
توڑ نہیں سکتی
کیونکہ جس کا سہارا اللہ ہو
وہ اکیلا نہیں ہوتا
14/01/2026
محمدی مشن کی آبیاری کے لئے اس پر فتن دور میں پرخلوص آواز
آئیے آپ بھی اس میں شرکت کر کے رکنیت اختیار کریں