Fatir Institute of Quran

Fatir Institute of Quran

Share

ہم مختصر اور جامع آنلائن تفسیر کورس کرواتے ہیں جن کی کو?

22/06/2026

🌿 *Looking for direction?*

The Qur'an guides.
The Seerah inspires.
The Akhirah reminds.

✨ Join the Journey.

📞 For details & registration:
0304-4140343

17/06/2026

*الحمد للہ!* 🌿

اس مرتبہ دورۂ قرآن کے بعد طالبات کے بھرپور اصرار اور مثبت تاثرات پر اسی طرز کا ایک نیا کورس ترتیب دیا گیا ہے۔

✨ *Qur’an Journey Series – Heart Reset (Part 1)*
یہ ایک ایسا سفر ہے جہاں ہم قرآن کی آیات، سیرتِ نبوی ﷺ، آخرت کی یاد دہانی اور روزمرہ زندگی کے چیلنجز کو ایک ساتھ سمجھنے کی کوشش کریں گے، تاکہ قرآن ہماری زندگیوں میں حقیقی تبدیلی لا سکے۔

ان شاء اللہ ہماری کوشش ہوگی کہ اس سلسلے کو مستقل بنیادوں پر جاری رکھا جائے اور قرآن کے ساتھ تعلق کو مزید مضبوط بنایا جائے۔

🌸 آج ہی اس قرآنی سفر میں شامل ہوں اور اپنے دوستوں، بہنوں اور اہلِ خانہ کو بھی اس کی دعوت دیں۔

شاید آپ کی ایک دعوت کسی کے دل کو قرآن سے جوڑنے کا ذریعہ بن جائے۔ 🤍

• •

16/06/2026

*سوال: کیا اللہ کے علاوہ کسی اور سے دعا مانگی جا سکتی ہے؟ مدد طلب کی جا سکتی ہے؟*
“دعا، مدد اور استعانت صرف اللہ تعالیٰ سے کی جاتی ہے، اور غیب و قدرتِ کاملہ کا مالک صرف اللہ ہے۔”
*قرآن سے دلائل:*
“اور ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں”
— (سورۃ الفاتحہ 1:5)
“اور اللہ کے سوا کسی کو نہ پکارو جو نہ تمہیں نفع دے سکے اور نہ نقصان”
— (سورۃ یونس 10:106)
“کہہ دو: مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں دین کو صرف اللہ کے لیے خالص کرتے ہوئے اس کی عبادت کروں”
— (سورۃ الزمر 39:11)
“اور جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں پوچھیں تو (کہہ دیں) میں قریب ہوں، میں دعا کرنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں”
— (سورۃ البقرہ 2:186)
“بے شک تم اللہ کے سوا جنہیں پکارتے ہو وہ ایک کھجور کی گٹھلی کے چھلکے کے بھی مالک نہیں”
— (سورۃ فاطر 35:13)
*حدیث سے دلیل:*
نبی ﷺ نے فرمایا:
“جب تم سوال کرو تو اللہ سے سوال کرو، اور جب مدد مانگو تو اللہ سے مدد مانگو”
— (جامع الترمذی، حدیث: 2516)
*وسیلہ کی جائز صورتیں:*
اسلامی تعلیمات میں وسیلہ کی بعض صورتیں بھی احادیث سے ثابت ہیں، جیسے:
اللہ سے دعا کرتے وقت نیک اعمال کا وسیلہ بنانا
زندہ نیک انسان سے دعا کی درخواست کرنا
اللہ کے اسماء و صفات کے ذریعے دعا کرنا
(مثال: حدیثِ غار والے تین افراد — صحیح بخاری)

10/06/2026

📖✨ Beyond Memorization
At Fatir Institute of Quran, we help children understand, apply, and live the teachings of the through engaging , interactive activities, and real-life lessons. 🌱

04/06/2026

آج ہی اس سے فائدہ اٹھائیں اور رجسٹر کروائیں ✨
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں

02/06/2026

🌞 Reminder! 🌞

Registration for Fatir Institute of Quran Kids Summer Courses closes on 6th June 2026.

📚 Learn • Grow • Shine
📞 For details: 03044140343

✨ Journey Towards Jannah ✨

26/05/2026

✨️

19/05/2026

Give your child a meaningful Islamic learning experience with Quran, Seerah, Islamic manners, and character-building at *Fatir Institute of Quran.*
📚 Interactive sessions
🎨 Engaging slides & creative worksheets
🕌 Fun and activity-based Islamic learning
🌟 Friendly environment for young learners
Admissions Open Now!

اپنے بچوں کو *فاطر انسٹیٹیوٹ آف قرآن* میں قرآن، سیرت، اسلامی اخلاق اور بہترین تربیت کے خوبصورت سفر کا حصہ بنائیں۔
📚 انٹرایکٹو اور دلچسپ کلاسز
🎨 کریئیٹو ورک شیٹس اور خوبصورت سلائیڈز
🕌 سرگرمیوں کے ذریعے آسان اسلامی تعلیم
🌟 بچوں کے لیے دوستانہ اور پُرکشش ماحول
داخلے جاری ہیں!
📞 رابطہ کریں:
📞 Contact us: 03044140343 (whatsapp only)

16/05/2026
05/05/2026

#بےحیائی وہ راستہ ہے جس نے قومِ #لوطؑ کو ہلاکت تک پہنچا دیا۔
جب حدودِ فطرت ٹوٹتی ہیں تو رحمت کے دروازے بند اور عذاب کے دروازے کھل جاتے ہیں۔
اپنے آپ کو پاک رکھیں، یہی کامیابی اور نجات کی اصل راہ ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lahore