Annual Prize distribution ceremony 2025
Al-Noor School System
A project of Al-Noor Science Academy...Providing quality education from recent years.
Al-Noor 9th Result
Rehan Asif 543/555 (Bio)
Ahmed Nadeem 535/545 (Comp)
07/08/2021
تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی: والدین کے لئے ہدایات:
بچوں کو ماسک پہنا کر اسکول روانہ کریں چاہے وہ کپڑے کا ماسک ہی کیوں نہ ہو۔
بچوں میں کھانسی یا بیماری کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں اسکول ہرگز نہ بھیجیں۔
اگر طبیعت زیادہ خراب ہو تو بچوں کا فوری ٹیسٹ کروایا جائے۔
پازیٹیو آنے کی صورت میں اسکول کو مطلع کیا جائے۔
Also for 9th and 10th school students...!!
18/05/2020
A humble request to all parents...!!
السلام عليكم
محترم والدین
پنجاب حکومت کی ہدایات کے مطابق سکول کی تمام برانچز بوجہ سموگ جمعہ اور ہفتہ 15/16 نومبر بند رہیں گین ۔
تاہم سکول آفس کھلا رہے گا۔۔۔
شکریہ!!
19/08/2019
Alhamdulillah 9th Result 2019....!!!!
16/07/2019
Alhamdulillah Matric Lahore Board Result 2019
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
38-A Gulshan Park Opposite Mansoorah Multan Road
Lahore
54000