12/11/2023
الحمدللہ عرصہ دراز کے بعد امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے اجلاس عمومی میں کامسیٹس یونیورسٹی کی نمائندگی۔
خُدا برادران کے حوصلوں کو مزید تقویت عطا کرے
بڑھتے رہیں یونہی قدم
ISO Pakistan is largest among all Student's Organizations working in institutions of Pakistan.
12/11/2023
الحمدللہ عرصہ دراز کے بعد امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے اجلاس عمومی میں کامسیٹس یونیورسٹی کی نمائندگی۔
خُدا برادران کے حوصلوں کو مزید تقویت عطا کرے
بڑھتے رہیں یونہی قدم
04/11/2023
04/11/2023
"اپنے بچوں کی تربیت کرو قبل اس سے کے ان پر فاسق نظام غالب آجائے ۔ (امیر المومنین مولا علی علیہ السلام)"
محبین کنونشن
قرآن و اھلیبیت ڈویژنل کنونشن
بتاریخ: 12 نومبر بروز اتوار صبح نو بجے
بمقام : قومی مرکز شاہ جمال، لاہور
مقابلہ جات :-
⬅️ تلاوت کلام پاک
⬅️نعت/منقبت
⬅️ تقریری مقابلہ
⬅️ پینٹنگ
عنوان :-
اسرائیل ایک قابض ریاست
فلسطین کی موجودہ صورتحال
پوزیشن ہولڈر محبین میں انعامات تقسیم کیے جائیں گے ۔
04/11/2023
"Knowledge is life and ignorance is death."
(Imam Ali a.s)
Next Gen Leadership Educational seminar
Speaker:Qaiser Abbas (Motivational speaker)
Topic:How can we increase our productivity in this era
Date: 12 November 2023 Sunday
Timing:3pm to 4pm
Venue: Qoumi Markaz Shah Jamal Lahore
22/10/2023
ملت تشیع کے غیور، با عمل اور منظم امامیہ طلباء کا 52واں سالانہ۔۔۔
"قرآن و اہلبیت ڈویژنل کنونشن"
♦️ بتاریخ:
11٫12 نومبر 2023 بروز ہفتہ اور اتوار
♦️ بمقام:
قومی مرکز شاہ جمال، لاہور
14/04/2023