Jamia Lahore Al Islamia Rehmania

Jamia Lahore Al Islamia Rehmania

Share

Jamia Rehmania is one of the famous Islamic Institutes iof Pakistan, producing Ulema of Ahle Sunnah

06/03/2024
11/11/2021

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

♦️ *شیخ الجامعہ کا انتظامی حکم* ♦️

شیخ الجامعہ اپنی تمام صلبی وروحانی اولاد سمیت ان جلیل القدر اساتذہ اور اسکالرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جن کی دعاؤں اور محنتوں سے اللہ تعالیٰ نے ایک شر کا نتیجہ خیر کی صورت نکالا ہے۔

اب وہ تمام اساتذہ اور طلباء جو *المعهد العالي للعلوم الاجتماعية (Lahore Institute for Social Sciences)* سے منسلک نہیں ہیں، وہ ڈاکٹر حافظ حسن مدنی سمیت اپنے معمولات بروز ہفتہ 13/11/2021 *جامعہ لاہور الاسلامیہ (رحمانیہ، بیت العتیق کیمپس)* میں شروع کردیں۔

منجانب:
*ڈاکٹر حافظ انس نضر*
مدیر مکتب شیخ الجامعہ

5 ربیع الاول 1443/ 10 نومبر 2021

11/11/2021

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

♦️ *خوشخبری اور اھم اعلان*♦️

*شیخ الجامعہ مولانا ڈاکٹر حافظ عبد الرحمن مدنی حفظہ اللہ* ان تمام حضرات، جن میں ان کی صلبی، روحانی اولاد اور معزز احباب شامل ہیں، کو اس بات کی مبارک پیش کرتے ہیں کہ ان کی دعاؤں اور کوششوں سے ایک نیک مشن کے خلاف الحمد للہ فتنہ ختم ہوگیا ہے اور اب تمام مل جل کر مدینہ یونیورسٹی جیسی یونیورسٹی مکمل کریں گے، جس کے لیے 30 علماء/ اسکالزر پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جن کے نام درج ذیل ہیں۔

*اھل حدیث یونیورسٹی مشن*
(30 رکنی کمیٹی کے اسماء)

*اندرون ملک (پاکستان)*
1. مولانا ڈاکٹر حافظ عبد الرحمن مدنی
2. حضرت مولانا ارشاد الحق اثری
3. مولانا مفتی عبد الستار الحماد
4. مولانا حافظ مسعود عالم
5. مولانا میاں محمد جمیل
6. پروفیسر ڈاکٹر محمد حماد لکھوی
7. پروفیسر محمد یسین ظفر
8. ڈاکٹر سہیل عبد الغفار حسن
9. قاری محمد ابراھیم میر محمدی
10. مولانا محمد شفیق مدنی
11. انجینئر حافظ ابتسام الہٰی ظہیر
12. قاری صهیب احمد میر محمدی
13. انجینئر عبد القدوس سلفی
14. ڈاکٹر حافظ حسن مدنی
15. ڈاکٹر حافظ حمزہ مدنی
16. ڈاکٹر حافظ حسین ازہر
17. ڈاکٹر حافظ انس نضر مدنی
18. ڈاکٹر حافظ مسعود اظہر
19. ڈاکٹر مطیع اللہ باجوہ
20. ڈاکٹر حافظ طاھر اسلام عسکری
21. پروفیسر شہباز احمد شاہ (نبیہ پور)

*بیرون ملک نمائندگان*
1. ڈاکٹر صہیب حسن (لندن)
حافظ عبد الاعلی درانی (بریڈ فورڈ)
2. ڈاکٹر حافظ اسحاق زاھد (کویت)
3. قاری عبد الحلیم محمد بلال (سعودیہ)
4. قاری روح الامین مدنی (بنگلہ دیش)
5. ڈاکٹر حافظ محبوب الٰہی (بحرین)
6. قاری عبید اللہ غازی (قطر)
7. مولانا علی حسن (فرانس)
8. جناب منصور احمد (نیویارک)
9. حافظ محمد شفیق (متحدہ عرب امارات)

اللہ تعالیٰ کا سب کا حامی وناصر ہو۔

منجانب:
*ڈاکٹر حافظ انس نضر مدنی*
مدیر مکتب شیخ الجامعہ

(4 ربیع الثانی 1443/ 9 نومبر 2021، 9 بجے رات ، لاھور)

10/11/2021

جامعہ لاھور الاسلامیہ (گارڈن ٹاؤن لاھور) کی موجودہ صورتحال اور حقائق

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


91 Babar Block New Garden Town
Lahore
54000