مولانا شبلی نعمانی لکھتے ہیں کہ ہم بحری جہاز میں سفر کررہے تھے کہ جہاز کا انجن فیل ہوا ۔ سب لوگ افراتفری کا شکار تھے۔ عملہ انجن ٹھیک کرنے میں لگے تھے۔ میں اپنے کیبین سے نکلا کہ پروفیسر آرنلڈ کو دیکھ لو۔ ان کے کیبن کا دروازہ کٹھکٹھایا ۔ اجازت ملنے پر اندر گیا تو آرنلڈ تکیہ لگائے کتاب پڑھنے میں مصروف تھے۔ میں نے پوچھا کہ آپ کومعلوم ہے کیا ہوا ہے؟ انہوں نے جواب دیا ہاں معلوم ہے۔ میں نے بتایا کہ پھر آپ اتنے آرام سے کیسے بیٹھے ہوں۔ انہوں جواب دیا کہ جو ہونا وہ تو ویسے بھی ہوگا ۔ میں کیوں وقت ضائع کروں۔
ابن سینا کے متعلق ایک عالم نے لکھا ہے کہ وہ ہروقت لکھنے میں مصروف رہتے تھے۔ ان کی بہن اس کو نوالہ منہ میں دیتی تاکہ وقت کا ضیا ع نہ ہو۔
امام احمد بن حسن نے 999 کتابیں لکھی ہیں۔ فرماتے ہیں کہ میرے لیے مشکل وقت یہ ہوتا کہ جب کھانا کھاتا اور اس سے وقت ضائع ہوتا ۔ اس لیے میں آٹے کو گرم کرکے پانی میں ڈال کر چاٹ لیتا تاکہ چپانے میں وقت ضائع نہ ہو۔
Al-Wahab Collegiate
An educational institute which provide quality education.
23/01/2020
AL-WAHAB Trip (Insha Allah)
04/09/2019
ھاھاھاھاھا
30/08/2019
Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
House#2, Link Street Near Link Road Model Town
Lahore
5700