وہ جو اپنا یار تھا دیر کا ، کسی اور شہر میں جا بسا
کوئی شخص اُس کے مکان میں کسی اور شہر کا آ بسا
یہی آنا جانا ھے زندگی ، کہیں دوستی کہیں اجنبی
یہی رشتہ کارِ حیات ھے ، کبھی قُرب کا ، کبھی دُور کا
ملے اِس میں لوگ رواں دواں ، کوئی بے وفا کوئی با وفا
کٹی عُمر اپنی یہاں وھاں ، کہیں دل لگا کہیں نہیں لگا
کوئی خُواب ایسا بھی ھے یہاں ، جسے دیکھ سکتے ھوں دیر تک
کسی دائمی شبِ وصل کا ، کسی مستقل غمِ یار کا
وہ جو اِس جہاں سے گزر گئے ، کسی اور شہر میں زندہ ھیں
کوئی ایسا شہر ضرور ھے ، انہی دوستوں سے بھرا ھُوا
یُونہی ھم پڑے رھے ، کسی اِک مکاں کی پناہ میں
کہ نکل کے ایک پناہ سے ، کہیں اور جانے کا دَم نہ تھا
M.Junaid Bhatti -Poet
Life is too short to be anything but Happy
Azad Lakhta hoo
Kaeed ban say bala tar
Fakkhi
Jo samj se A center of Quality Education
Be Centralite Students
01/04/2026
20/02/2026
26/09/2025
وقت بہا لے جاتا ہے نام و نشان مگر
کوئی ہم میں رہ جاتا ہے اور کسی میں ہم
24/09/2025
عروج میں اگر نظریں نیچی اور لہجہ نرم ہو، تو زوال میں تکلیف کم ہوتی ہے..
21/09/2025
ﻣَﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﻣﯿﻢ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻻﯾﺎ ﮨﻮﮞ!
ﺟﻮ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﺗﮭﯽ اسے ﻣﺴﺘﺮﺩ ﺳﻤﺠﮭﻮ-
19/09/2025
18/09/2025
جب آپ پیچھے مڑ کر دیکھنے میں دلچسپی کھو دیتے ہیں تو آپ جانتے ہیں کہ آپ صحیح راستے پر ہیں
@
17/09/2025
اُلجھنیں میں نے کئی جھک کے بھی سلجھائی ہیں
لوگ سارے تو نہیں قد کے برابر ہوتے ۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Aims Institute Management And Sciences DHA
Lahore
0423