Joe Down Biden is looking forward to lift himself up with support of the Indian community's vote in the next election. Modi on the other hand has welded his support from the hardline Hindus by having Pakistan named and maligned in a bilateral document against all diplomatic norms.
I T Stores
IT Stores
STUFF UNDER ONE ROOF
14/08/2021
کیا آپ کا بزنس مستقبل کے لئے تیار ہے!
کرونا سے پہلے بھی دنیا بدل رہی تھی مگر کرونا نے بہت کچھ اچانک تبدیل کر دیا ہے۔ ہمارے خیال میں مستقبل میں کسی بھی بزنس کی ترقی کا دارومدار ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے سے منسلک ہے۔ ہمارا مشورہ ہے کہ آپ اپنے بزنس کا ناقدانہ جائزہ لیں اور دیکھیں کہ کیسے آپ ڈیجیٹل وسائل کو استعمال کرتے ہوئے اپنے بزنس کو جدید خطوط پر استوار کر سکتے ہیں اور نئے کسٹمرز تک پہنچ کر اپنی سیلز اور منافع میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ ڈیجیٹل وسائل نہ صرف وقت کی ضرورت ہیں بلکہ آسان اور کم لاگت بھی ہیں
آج ہی پنے بزنس کو آگے لے جانے کے لئے کال کریں:
0303-4331955
0320-0431677
10/08/2021
At Scholarly we understand that school deadlines can sometimes be tight and other study/work commitments more pressing and challenging. We therefore offer our support with "no questions asked" policy. Assign that task to us and be busy where you are needed the most. Call today to seek professional scholarly help for your school work, assignments and research papers.
17/06/2021
XEPTO - Explained in Easy Urdu!
ایکسیپٹو- آسان اردو میں تشریح!
ایکسیپٹو کیا ہے؟
ایک کریپٹو گرافک ٹوکن جو کہ ایک ڈیجیٹل اثاثہ کی نمائیندگی کرتا ہے۔ اثاثہ کے قیمت اس کے پیچھے موجود دھاتوں سونا، چاندی،تانبہ، اریڈیم، رہوڈیم، پلاٹینیم اور لیڈ کی قیمتوں سے مشروط ہے۔ علاوہ ازیں ٹوکن کی ڈیمانڈ اور سپلائی بھی اس کی قیمت پر اثر انداز ہوتی ہے۔ ایکسیپٹو ایک اوپن سورس پراجیکٹ ہے یعنی یہ کسی ایک شخص یا پارٹی کی ملکیت نہیں ہے۔بلکہ دنیا کے مختلف ممالک کے افراد اپنے پروف آف سٹیک کے مطابق اس کے مالک ہیں اور اپنی ملکیت کے برابر اس کے گارنٹر بھی۔ یعنی اگر ایک شخص آپ کو ایک ایکسیپٹو یونٹ فروخت کرتا ہے تو وہ اس کے اصلی ہونے اور اس کی اس وقت کی قیمت کا گارنٹر بھی ہے
ایکسیپٹو پراجیکٹ کو ایک گلوبل دیویلپمنٹ ٹیم مینٹین کرتی ہے۔ اگر آپ بھی اس ٹیم کا حصہ نبنا چاہیں تو آ پ [email protected] پر اپنا Resume بھیج کر اس ٹیم میں شامل ہو سکتے ہیں۔ پراجیکٹ ٹیم میں شامل ہونے کیلئے کم سے کم ایک ٹوکن کے برابر ملکیت لازم ہے۔
ایکسیپٹوکیسے خریدیں؟
آپ ایکسیپٹو یونٹ کسی بھی Authorized Peer سے خرید کر ایکسیپٹو کا حصہ بن سکتے ہیں اور ایکسیپٹو کی بڑھتی قیمت سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ آپ کیش کی صورت میں ایکسیپٹو یونٹ کا کم سے کم سوواں حصہ بھی خرید سکتے ہیں جس کی قیمت اس وقت انتہائی کم ہے مگر مستقبل میں بہت فائدہ مند ہو سکتی ہے۔ آپ اپنا ایکسیپٹو یونٹ یا چھوٹا حصہ کسی بھی Authorized Peer کو فروخت کر کے اپنے ملک کی کرنسی میں رقم وصول کر سکتے ہیں۔چھوٹی ٹرانزیکشن عام طور پر مخفی رکھی جاتی ہے۔ مگر بڑی ٹرانزیکشن ملکی قوانین کے مطابق متعلقہ محکموں کو رپورٹ کی جاتی ہیں۔ آپ اپنے ٹیکس امور کے خود ذمہ دار ہوتے ہیں۔
اگر آپ Authorized Peer کے طور پر کام کرنا چاہیں تو آپ سسٹم ایڈمن کو میل بھیج سکتے ہیں مگرکم سے کم ملکیت یا پروف آف سٹیک کی حد لازم ہے۔ جو کہ آپ کی لوکیشن، تعلیم، اور موجودہ صورت حال پر منحصر ہے۔
کیوں؟
اگرچہ کریپٹو اثاثہ جات بارے مختلف رائے اور شکوک پائے جاتے ہیں مگر ان سب کے باوجود ان اثاثہ جات کی تعداد ، مالیت ، ملکیت اور مقبولیت میں وقت کے ساتھ ساتھ اضافہ ہوا ہے۔ ایکسیپٹو میں شمولیت کا فیصلہ آپ اپنی ذاتی حیثیت میں ہی کریں گے اور اپنی ذاتی تحقیق اور رسک کی صلاحیت کوضرور اپنے فیصلوں میں شامل کریں۔
To learn more about Xepto, please read documentation at www.xepto.net
To buy Xepto unit call your nearest Authorized Peer or call 0303-4331955
29/08/2020
GBCGuild Working towards better future through blockchain technology and distributed ledgers
گولڈ جیولری پر اسلامک فنانس بذریعہ Guaranteed Resell Agreement انتہاٸی آسان اقساط میں واپسی
24/02/2020
BitsOfGold An Open Source Platform to buy and sell Real Gold
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
19 Shama Road (Opposite TMA Samanabad)
Lahore
NA