ABS Academy

ABS Academy

Share

ABS ACADEMY. Home Tutor for A-Level/ O- Level FSc. F.A. Matric science and arts. Highly Qualified Notes and Papers

27/11/2024

Majestic Oud exudes timeless opulence with smoky oud and velvety spices, while Wild Essence captivates with fresh bergamot and rugged woody notes, creating a perfect balance of elegance and power.
Shop Now at https://royaleclat.online/

10/02/2024

ن ۔ لیگ کا دھوکے بازوں کے خلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ،
جتنے لوگوں نے ن لیگ کے کیمپ سے بریانی کھا کر ووٹ پی ٹی آئی کو دیا ہے، ان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ ہو گیا ہے،
لاہور سے اس جرم کے مرتکب ہونے والوں میں انس گوندل، شاکر محمود اعوان، مقدس فاروق اعوان، ازبا عبداللہ سمیت 35 سے 40 لاکھ نامعلوم افراد کا نام شامل 😎

28/10/2023

جرنل مشرف دور میں مار نہیں پیار کا نعرہ شروع ہوا۔ اس سے قبل جب ہم سکول میں پڑھنے جاتے تھے تو مار مار کے استاد جی مرغہ بنا دیتے تھے۔ جس کی وجہ سے آج ہماری عمر کے لوگ انسان ہیں۔ لیکن مار نہیں پیار والی فصل اتنی بگڑ گئی کہ اب جرنل عاصم منیر کے دور میں انہیں جوتے اور ڈنڈوں سے راہ راست پہ لانے کے لیئے پیار نہیں مار کا قانون بنایا جارہا ہے۔ لیکن بیج وہ ہی بویا جا رہا ہے

26/10/2023
24/10/2023

ہم سکول میں بچوں کو یہ سکھاتے ہیں۔

24/10/2023
Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Lahore