25/04/2026
اللہ کی کائنات اتنی خوبصورت ہے تو اللہ کی جنت کا کیا حال ہوگا۔ اللہ ہمیں اپنے فضل سے نوازے ۔ آمین
Uloom e Darain Academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Uloom e Darain Academy, Lahore.
At Uloom-e-Darain Academy, we strive to provide a balanced and comprehensive Islamic & contemporary education that nurtures success in both this world (Dunya) and the Hereafter (Akhirat).
25/04/2026
اللہ کی کائنات اتنی خوبصورت ہے تو اللہ کی جنت کا کیا حال ہوگا۔ اللہ ہمیں اپنے فضل سے نوازے ۔ آمین
Uloom e Darain Academy
03/04/2026
دعا کی قبولیت کے آٹھ اوقات ، احادیث مبارکہ کی روشنی میں ، آئیے اللہ سے گڑ گڑا کر دعائیں کریں ، اللہ امت محمد ﷺ کے حال پر خاص رحم فرمائے
01/04/2026
احد پہاڑ کے برابر قرض بھی ہو تو وہ بھی ادا ہوجائے گا ۔ ان شاءاللہ ، اس مسنون عمل کا اہتمام کریں
e jaria
09/01/2026
آخرت کی زندگی کے بارے میں امام غزالی رحمتہ اللہ علیہ کا قول
08/01/2026
With my Respected Ustaad Gi
ماشاء اللہ
08/01/2026
آخرت کے ایک دن کا دنیا کی 100 سالہ زندگی سے موازنہ ،
05/01/2026
آئیے نئے سال میں اپنے رویے تبدیل کریں
29/12/2025
🌿 لائف سکلز اینڈ قرآن کورس — دوسرا بیچ *🌿 (بالکل فری )
ایسے خواتین و حضرات کے لیے خوشخبری جو اپنی روزمرہ زندگی کو بامقصد، نفع بخش اور قرآنی تعلیمات کی روشنی سے منور کرنا چاہتے ہیں!
علوم دارین اکیڈمی (آن لائن) کی جانب سے ایک منفرد آن لائن کورس جس میں:
📘 آپ کو سکھایا جائے گا:
• 40 اہم Life Skills
• مکمل ترجمہ قرآن مجید /مختصر جامع تفسیر
📝 رجسٹریشن کا طریقہ:
نیچے دیے گئے لنک میں موجود فارم پُر کرکے آن لائن جمع کروائیں:
👉 https://forms.gle/HmvbBTRM3GTJyTrKA
📅 اہم تاریخیں:
• رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 30 دسمبر 2025
• کلاسز کا آغاز: ان شاء اللہ 1 جنوری 2026
💰 فیس:
,,,اس کورس کی کسی بھی قسم کی کوئی فیس نہیں, — مکمل طور پر مفت۔
📢 درخواست:
احباب سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو صدقۂ جاریہ کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
📞 مزید معلومات کے لیے:
دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
نوٹ : خواتین کے لیے علیحدہ کلاسز ہوں گی
✨ انتظامیہ: علوم دارین اکیڈمی (آن لائن)
واٹس ایپ برائے رابطہ:00923707041797
00923000447910
23/12/2025
وہ تمام گھاٹیاں جن سے ہر انسان نے گزرنا ہے