Syed Abuimad Official

Syed Abuimad Official

Share

دعوت فکر و عمل

13/06/2026

پتھر کے دور سے لیکر پتھر کے دور تک محمد وال محمد ہی ھدایت و رہنمائی کا منبع ہے۔۔۔افسوس کیساتھ کہ اجکل خطاطی وغیرہ کا حفاظت تو کیا جاتا ہے لیکن پیغمبر کی جان بی بی فاطمہ الزھرا ع کی روضہ مبارک کا خفاظت اور بطور اثار قدیمہ ہی خفاظت کا کوئی بندوبست نہیں۔۔۔۔

10/06/2026

ایک اہل سنت برادر کے ساتھ گفتگو
Part 2

09/06/2026

فیصلہ اپکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الحمد اللہ ہمارا مقصد اپ لوگوں تک حق پہنچانا ہے۔۔♥️♥️♥️❣️❣️❣️❣️سارے مسلمانوں سے درخواست ہے کہ اس پوسٹ کو بہت زیادہ شیئر کردو۔۔تاکہ اج کے بعد صدیق اکبر و فاروق اعظم کا خطاب و لقب فقط علی ابن ابی طالب علیہ السلام کو ہی پکارا اور استعمال کیا جائے۔۔۔۔۔
~~~~~~~~~~~~~
فرمان حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے:
" و هذا هو الصّدّيق الأكبر و فاروقُ هذه الأمّة"
"اور یہ (علی ابن ابی طالب ) اس امت کے 'صدیق اکبر' اور 'فاروق' ہیں."

حوالہ جات اہلسنت کُتب سے:
1- مجمع الزوائد، ج2، ص102
2- المعجم الكبير، ج6، ص269
3- الاستيعاب، ج4، ح1744
4- كنزالعمّال، ج11، ص616
5- فيض القدير، ج4، ص472
6- تاريخ مدينه دمشق، ج42، ص41
7- أسد الغابة، ج5، ص287
8- ميزان الإعتدال، ج2، ص3
9- الإصابة، ج7، ص294
10- لسان الميزان، 2، ص414
11- السيرة الحلبية، ج2، ص94
12- ينابيع المودة، ج1، ص244
~~~~~~~~~~~~~~~~~~

فرمان حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے:
" أنت الصّدّيق الأكبر و أنت الفاروق الّذي يفرّق بين الحقّ و الباطل... "
" آپ (علی ابن ابی طالب ) 'صدیق اکبر' ہیں اور لوگوں میں 'فاروق' ہیں کہ جو حق و باطل میں فرق کرنے والا ہے..."
حوالہ جات اہلسنت کُتب سے:
1- ذخائرالعقبي، ص56
2- المواقف قاضي ايجي، ص409
3- الرياض النضرة محب الدين طبري، ج 3، ص 96
4- الاربعين المنتقي احمد بن اسماعيل طالقاني، ح 28، باب 21
5- مسند شمس الاخبار قرشي، ج 1، ص 94
6- فرائد السمطين شيخ الاسلام حموئي، ج 1، ص 140، ح 102و103
7- شرح نهج البلاغه ابن ابي الحديد، ج 13، ص 228، خطبه 238
8- نزهة المجالس صفوري، ج 2، ص 205

~~~~~~~~~~~~~~~~~~~

فرمان مولا علی ابن ابی طالب علیہمالسلام ہے:

"أنا عبد الله و اخو رسوله و انا الصديق الاكبر لا يقولها بعدي الا كذاب مفتر لقد صليت قبل الناس سبع السنين"

"میں بندہ خدا ہوں اور رسول صلی اللہ علیہ والہ کا بھائی ہوں اور میں 'صدیق اکبر' ہوں. میرے بعد جو بھی خود کو صدیق اکبر کہے وہ انتہائی کذاب (جھوٹا) ہے. میں نے ہر ایک سے سات سال قبل رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی ہے."

حوالہ جات اہلسنت کُتب سے:

1- المستدرك علي الصحيحين ج3، ص121، ح4584
2- السنن الكبري ، ج 5 ، ص 107 ، ح 8395
3- خصائص امير المومنين (عليه السلام) ص 25 ، ح7
4- سنن ابن ماجه ، ج 1 ، ص 44 ، ح 120
5- المصنّف ، ج 12 ، ص 65 ، ح 12133
6- السنّة ، ص 584 ، ح 1324
7- معرفة الصحابة ، ج 1 ، ص 301
8- تاريخ الامم و الملوك ، ج 2 ، ص 310
9- الكامل في التاريخ ، ج 1 ، ص 484
10- الرياض النضرة ، ج 3 ، ص 96 ، و 100 و 111
11- فرائد السمطين ، ج 1 ، ص 248 ، ح 192
12- الطبقات الكبري ، ج 2 ، ص 60 ، رقم 315
13- طبقات الشعراني ، ج 2 ، ص 55
14- كنز العمال ، ج 13 ، ص 122 ، ح 36389
15- شرح نهج البلاغه ، ج 13 ، ص 200 ، خطبه 238۔

05/06/2026

الحمد للہ پختون خواہ میں آہستہ آہستہ اہلبیت کی تعلیمات ہر مسلمان کی زبان زد عام ہو رہی ہیں اور اس بار عید غدیر کے موقع پر اہلسنت نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا

02/06/2026

حضرت عمر صاحب کی سنت پر عمل کرتے ہوئے اہلسنت عوام کو بھی عید غدیر کی مبارکباد اور خوشی منانی چاہیے۔

23/05/2026

قران مجید کی کل آیات کی تعداد 6236 ہیں۔(کوفی شمار سے جو سب سے معتبر اور قبول شدہ ہیں )۔6666 کا ذکر درست نہیں۔

14/05/2026

پیغام بنام ملت تشیع پاکستان!!!
آجکل اپکو خاص طور پر اورکزئی و بنگش علاقوں میں اکثریت نوجوان آئس-چرس-بھن گ جیسی غلیظ کام میں مبتلا اور جھولتے ہوئے نظر ائے گے۔یہ صرف اس نوجوان کی نہیں بلکہ پورے قوم و ملت کی بربادی ہے اور اسی طریقے سے قوموں کو ترقی و تعلیم سے دور رکھ کر مغلوب ومحکوم کیا جاتا ہے۔غور طلب بات ہے۔۔۔۔۔۔

کہ ہمارے اہل تشیع علاقوں میں زیادہ تر سرکاری عہدوں پر فرقہ مخالف کے لوگ اپکو دیکھنے کو ملے گے اسکی سب سے بڑی وجہ ہمارے علاقوں(بنگش و اورکزئی) میں تعلیم تقریبا نہ ہونے کے برابر ہے ۔۔۔نوجوانوں کواپنے مقصد سے ہٹا دیا گیا ہے۔باھر ممالک میں اپکو بغص و حسد کانشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اور اپکے رقوم کو ناجائز ضبط کیا جا رہا ہے۔اور اپ کچھ کر بھی نہیں سکتے کیونکہ اپکے حقوق کے تحفظ کیلئے کوئی توانا اواز نہیں ہے۔ اور یہ سب کچھ خاص منصوبے کے تحت ہو رہا ہے پورے علاقہ بنگش و اورکزئی میں بمشکل 3 یا 4 ڈاکٹر اور وکیل خضرات اپکو ملے گے۔۔۔۔ تو لہذا اپنے ناموس و غیرت کی دفاع کا تقاضہ یہ ہے کہ ان چیزوں پر حاص نگرانی اور نشان دھی کی ضرورت ہے ۔۔

التماس دعا ایصال ثواب برائے۔۔۔جناب مغفور و مرحوم سید ابو عماد حیدری صاحب رح 💔 💔 💔 💔

09/05/2026

‏ایک ہو دوست حبیب ابن مظاہر ع جیسا
بے تکلف جسے مقتل میں بلایا جائے ❤️

05/05/2026

جناب سید ابو عماد حیدری صاحب رح 💔 💔 💔 💔 💔

05/05/2026

اللہ پاک مقتول کے گھر والوں کو صبر دے ۔۔۔❣️❣️

اور جناب سید ابو عماد حیدری رح کو ائمہ اطھار کی شفاعت و دیدار نصیب فرما۔اے اللہ پاک سید ابو عماد حیدری صاحب رح کی قبر کو بہشت کی خوشبو سے معطر فرما۔

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Lahore