PPLA) Punjab Professors and Lecturers Association

PPLA) Punjab Professors and Lecturers Association

Share

This Page belongs to Tehreek e Asatza Punjab
تحریک اساتذہ پنجاب انتخابی نشان شیر

23/06/2026
22/06/2026

"ممکن ہے کسی مصلحت کے تحت نام لکھنا ہمارے قواعد و قوانین کے خلاف ہو، لیکن سچ یہی ہے کہ اصل طاقت عوام ہی کے پاس ہوتی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ مخالفت تو مسیحا کی بھی ہوتی ہے، بلکہ اکثریت تو مسیحا کو سولی پر چڑھتا دیکھنا چاہتی ہے۔آج پنجاب کا سرکاری ملازم بدترین معاشی مشکلات کا شکار ہے، لیکن وہ کسی بھی قسم کے اکٹھ یا اجتماعی جدوجہد سے دور رہتا ہے۔ ملازمین کے درمیان یہی دوریاں غلط فہمیوں اور افواہوں کو جنم دیتی ہیں، جس سے مایوسی پھیلتی ہے۔ دنیا بھر میں حکومتیں مختلف حکمت عملیوں کے تحت ریاستی امور چلاتی ہیں، لیکن اس عام سرکاری ملازم کا خیال رکھے بغیر—جس کا پورا انحصار صرف ماہانہ تنخواہ پر ہو—کون سی کامیابی اور ترقی ممکن ہے؟ اربابِ اختیار سے گزارش ہے کہ ان کے حال پر خیال کریں۔لیکن ملازمین کو بھی سوچنا ہوگا کہ اگر وہ خود خاموش رہے تو ان کے قائدین، جو خود بھی ملازم ہیں، تنہا آخر کیا کر لیں گے؟ حقوق مانگے سے نہیں، چھیننے سے ملتے ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ملازمین اپنی دوریاں ختم کریں، خوف کے بت توڑیں اور اپنے قائدین کی پشت پر چٹان بن کر کھڑے ہوں، کیونکہ اتحاد ہی میں ہماری بقا ہے۔"

22/06/2026

ڈاکٹر طارق کلیم کی درخواست پر سرگودھا کے مقامی ایم پی اے چوہدری آصف علی بگا ملازمین کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتے ہوئے

15/06/2026

دھرنا اپڈیٹ

Photos from PPLA) Punjab Professors and Lecturers Association's post 15/06/2026

دھرنا اپڈیٹ 12:14
Nayyar Ul Hassan
Junaid Ahmed
کے ساتھ

15/06/2026

انشاءاللہ تحریک اساتذہ ملازمین حقوق کی جنگ میں صف اول میں نظر آئے گی

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Lahore
54900