03/12/2024
آج کے اخباروں کے فرنٹ پیج پہ چھپنے والا حکومت خیبر پختونخواہ بہت بڑا اشتہار جس میں پیراپلیجک سنٹر پشاور کی کارکردگی کو بطور مثال پیش کیا گیا ہے اس میں ہمارے محسن دوست اور شعبہ فزیو تھیراپی سے منسلک ڈاکٹرسید محمد الیاس کی انتھک محنت شامل ہے ۔ فیزیوتھراپی کمیونٹی معذور افراد کے لئیے بے پناہ کام کرنے پر سلام پیش کرتی ہے۔
02/10/2024
ہمارے نہائیت قابل احترام فیلو ڈاکٹر عامر سعید کے والد محترم کا انتقال ہو گیا ہے
ان کی نماز جنازہ آج مورخہ دو اکتوبر بروز بدھ کو بعد از نماز عشا ادا کی جائے گی۔
7:30 pm masjid Azizya rasheed
Address : 644-A block
Gulshan e Ravi Lahore
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ....
12/11/2023
کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت (القرآن)
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
چیئرمین آل پاکستان فزیوتھراپسٹس الائنس ڈاکٹر عرفان بلوچ صاحب کے والد (لعل خان ایڈووکیٹ) قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ اللّٰه تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا کرے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
نماز جنازہ آج بروز اتوار بعد از نماز ظہر سینٹ پال سکول گراونڈ، گدوال روڈ، گلشن کالونی، واہ کینٹ، ٹیکسلا میں ادا کی جائے گی۔ تمام احباب سے دعائے مغفرت کی اپیل ہے۔
31/07/2023
Physiotherapy Jobs. 15 Seats.
Apply online via www.nts.org.pk