Haq Ki Awaz

Haq Ki Awaz

Share

ہم ہیں حق کی آواز

22/01/2026

‏لیڈر پہلے ہی بتا گیا تھا کہ

یہ کشمیر کا سودا بھی کریں گے

یہ اسرائیل کو تسلیم بھی کریں گے

یہ امریکہ کے کہنے پر سب کچھ کریں گے

22/01/2026

‏ٹوٹی پوٹھی اردو بول کر اس پٹھان بچے نے دیکھا دیا شعور کیا ہوتا لیڈر کیا ہوتا نظریہ کیا ہوتا ملک سے پیار کیا ہوتا پھیلاؤ سب بنا رکے 🔥

15/01/2026

‏بلال قریشی نے تمام پاکستانیوں کے جذبات کی ترجمانی کر دی

15/01/2026

‏CCD ہر چھوٹے سے چھوٹے گاؤں میں واقع ہوتا ہے تو پہنچ جاتی ہے لیکن لاہور کے کھوکھروں نے ایک بچے کو اڑا دیا تو وہاں نہیں پہنچی ایک جج کے بیٹے نے دو بچیاں اپنی گاڑی کے نیچے روند دیں وہاں نہیں پہنچی آپ ممبر پہ بیٹھ کر CCD کے فضائل بتانے سے پہلے پوری پکچر کیوں نہیں لیتے آپ تو ماورائے عدالت قتل کو بلیسنگ قرار دے رہے تھے ! زیشان ۔

15/01/2026

‏اللہ ان بچیوں کو اپنی امان میں رکھنا، بہادر بہن
انکا بھائی جہاں بھی ہو خیر سے ہو آمین!!

15/01/2026

‏یہ خطرناک ہے۔ مرزا صاحب مکمل طور پر ایک سیاسی مخالف بن چکے ہیں جنکی اب عمران خان کے حوالے سے کسی بیان کی کوئی کریڈیبلٹی نہیں رہے گی۔

13/01/2026

‏میں وزیر اعلی کے منصب کو اتنا مشکل بنادوں گا کہ اگلا وزیر اعلی فضول خرچی،پروٹوکول وغیرہ کرنے سے پہلے سوچا کرئے گا، سہیل آفریدی۔۔۔

12/01/2026

‏کراچی کے آج کے عوامی سونامی کو اس ویڈیو پر اینڈ کیا جاتا ہے

دیکھیں اور محسوس کریں بس

12/01/2026

‏خوبصورت ویڈیو ۔۔ وزیراعلی سہیل آفریدی نے ایک معصوم مداح کو اپنی گاڑی میں بٹھا لیا۔ وزیراعلی نے بچے سے پوچھا آپ کیا کرتے ہو تو بچے نے بتایا ‘میں صفائی کا کام کرتا ہوں’ ۔ سہیل آفریدی نے بچے سے اسکے والد کا نمبر لیا اور کہا اب آپ صفائی نہیں کرو بلکہ تعلیم حاصل کرو گے، ہم آپکی مدد کریں گے۔

12/01/2026

‏یہ ویڈیوز ہم سے Miss ہوگئی ہے 🔥
عوامی سمندر دیکھیں, یہ تمام تر روکاوٹیں عبور کرکے آئے ہیں!!۔
گفتگو سنیں, گراؤنڈ میں نوجوان کی!!

11/01/2026

‏سہیل افریدی کارکنان کے درمیان ۔۔ باغ جناح میں موجود

11/01/2026

‏کراچی میں ناقابلِ یقین مناظر ہیں سہیل آفریدی کے استقبال کے

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore Johar Town
Lahore
53720