26/06/2026
🖤 یومِ عاشورہ 🖤
عاشورہ ہمیں صبر، استقامت اور حق پر ڈٹے رہنے کا درس دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت امام حسینؓ کی قربانیوں سے سبق حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین۔
Millat e Wahida School Systems is an educational school to deliver high quality education and traini
26/06/2026
🖤 یومِ عاشورہ 🖤
عاشورہ ہمیں صبر، استقامت اور حق پر ڈٹے رہنے کا درس دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت امام حسینؓ کی قربانیوں سے سبق حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین۔
25/06/2026
🌹 الحمد للہ رب العالمین 🌹
آج مدرسہ مرکزِ بلال میں محفلِ ذکرِ حسینؓ و شہدائے کربلا نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی۔
محفل میں تلاوتِ قرآنِ کریم، قرآن خوانی، نعتِ رسولِ مقبول ﷺ، ذکرِ سیدنا امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کے فضائل و مناقب بیان کیے گئے۔ اس بابرکت محفل میں مدرسہ مرکزِ بلال کے طلبۂ کرام نے بھی بھرپور انداز میں شرکت کی اور تلاوت، نعت اور دیگر پروگراموں میں اپنے خوبصورت انداز سے حصہ لے کر محفل کی رونق بڑھائی۔
یہ روح پرور محفل پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، حجۃُ الاسلام، حضور قبلہ، حضرت علامہ پیر محمد شفاعت رسول صاحب زیده مجدہٗ کے زیرِ سرپرستی منعقد ہوئی۔
آخر میں تمام مرحومین، بالخصوص شہدائے کربلا کے ایصالِ ثواب، امتِ مسلمہ کے اتحاد، وطنِ عزیز کی سلامتی اور عالمِ اسلام کی خیر و برکت کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
اللہ تعالیٰ مدرسہ مرکزِ بلال کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے، اساتذۂ کرام، طلبۂ عزیز اور تمام معاونین کی دینی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور اس ادارے کو دینِ اسلام کی خدمت کا مضبوط مرکز بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹
24/06/2026
✨ Final Assessment Completed! ✨
Our Computer Summer Short Course students successfully completed their final assessment. 💻📚
A step towards learning new skills and building a brighter future. 🌟
💙 Father’s Day Celebration 💙
Our students presented a wonderful act to honor and appreciate the love, care, and sacrifices of fathers. It was a heartfelt tribute filled with emotions, gratitude, and respect for all the amazing dads who inspire and support us every day.
Happy Father’s Day to all fathers! 👔✨
21/06/2026
Celebrating all the amazing fathers who lead with love and strength.
Happy Father’s Day to every dad making a difference every day.
18/06/2026
الحمدللہ! آج مدرسہ مرکزِ بلال میں روح پرور محفلِ بزمِ ادب سجائی گئی، جس میں طلباء کرام نے نہایت جوش و جذبے کے ساتھ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس بابرکت محفل میں بچوں کو سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق نماز ادا کرنے کا درست اور عملی طریقہ بھی سکھایا گیا، تاکہ ان کی دینی تربیت علم کے ساتھ عمل کی بنیاد پر ہو۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ان ننھے طلبہ کو دینِ اسلام کا سچا خادم، باعمل مسلمان اور والدین و اساتذہ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔ 🌹📖🕌
#سنت
🎁 Encouraging our Basic Computer Short Course students with a small token of appreciation for their enthusiasm and dedication. Keep learning, keep growing!
17/06/2026
مدرسہ مرکز بلال میں کل بروز جمعرات بزمِ محفل کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں تلاوتِ قرآنِ پاک، نعتِ رسولِ مقبول ﷺ اور تربیتی و اصلاحی بیانات پیش کیے جائیں گے۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت محفل کو کامیاب فرمائے اور اسے دینِ اسلام کی خدمت کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔
17/06/2026
Our Principal Ma'am Syeda Haseeba Hussain presented prizes to the students of the Short Course Program, appreciating their participation and efforts. Congratulations to all students.
| Monday | 07:30 - 16:00 |
| Tuesday | 07:30 - 16:00 |
| Wednesday | 07:30 - 16:00 |
| Thursday | 07:30 - 16:00 |
| Friday | 07:30 - 16:00 |
| Saturday | 07:30 - 16:00 |