19/05/2026
السلام علیکم۔ یہ حال ہے لاہور علی پارک نادراباد میں پانی کا۔ یہ وہ پانی ہے جو ہم روزانہ گھروں میں پینے اور کھانے میں استعمال کرتے ہیں۔ کیا ہم والٹن بورڈ کو ہر سال اس پانی کا بل ادا کرتے ہیں؟
برائے مہربانی اس کو جلد از جلد ٹھیک کیا جائے تاکہ اللہ نہ کرے کوئی بھی بیماری نہ پھیل جائے۔
19/05/2026
We are very grateful to Sheikh Abid sb, who continuously does welfare work for our Ali park society. Not just today, but many times before, he has worked for Ali park, for which we are extremely grateful.
19/05/2026
نادر اباد ایسوسییشن برائے مہربانی پانی صاف کروا دیں۔ کل سے پانی میں گٹر کی بدبو ا رہی ہے۔ نادراباد کے پانی میں کوئی گٹر لائن مکس ہو رہی ہے جس کی وجہ سے گندا پانی بدبودار پانی ارہا ہے۔ برائے مہربانی اس مسئلے کا حل فوری طور پر نکالیں اس سے پہلے کہ علاقے میں بیماریاں پھیلیں۔
02/03/2026
اج صبح سویرے علی پاک میں ٹرانسفارمر گر گیا۔ اس کی تاروں میں کرنٹ سپارک ہونے کی اوازیں بھی ارہی ہیں جو کہ کسی بھی ہادسے کا سبب بن سکتی ہیں۔ لیسکو سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی اس کو جلد از جلد ٹھیک
کریں۔ شکریہ
Nadirabad, Ali Park, Lahore Cantt CH Umar Talib
28/02/2026
https://youtube.com/shorts/AJn6URd7wyY?si=def8xio_DcHf2xN8
glass Tesla cyber truck
Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.
12/02/2026
The federal government has stopped the implementation of the decision to shift consumers from net metering to net billing and ordered an appeal against the regulator, as the government faces mounting political and public pressure over solar policy.
Ref: propakistani.pk
10/02/2026
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Ali Humza, Adnan Kashmiri Awan, شارق ضیاء قریشی
03/02/2026
اگر پابندی لگانے کا فیصلہ 30 جنوری کو کرلیا تھا تو خرید و فروخت سے پہلے بھٹہ چوک ،نادراباد روڈ نشاط سمیت دیگر علاقوں کو بتا دیا جاتا۔بھٹہ چوک سمییت دیگر علاقوں کے ہزاروں لوگ جو خرید و فروخت کر چکے ہے ان کے پاس متبادل جگہ نہیں میری *وزیراعلی پنجاب مریم نواز, جناب خواجہ سعد رفیق صاحب اور میاں نصیر احمد صاحب* سے گزارش ہے کہ اگر بسنت کھول دی گئی ہے تو عوام کے جزباتوں سے نہ کھیلا جائے بلکہ ایسی پالیسی تیار کریں جیسے موٹر بائیک بائیک سیفٹی کے لیئے بہترین انتظامات کیئے گئے ہم امید کرتے ہے کہ بھٹہ چوک سمیت باقی علاقوں کے لوگوں کی دل آزاری نہیں کی جائے گی۔