MSO Lahore Official

MSO Lahore Official

Share

this is a official PaGe ...
Muslim Students Organization is a National wide students organization... Out Motto is Dominate Islam and strengthen Pakistan

[This is the official page of Muslim Students Organization]

Muslims Student Organization was organized in 2004,
And now by the Grace Of ALLAH MSO Pakistan is in every Province Of Pakistan,in every City every Educational institute of Pakistan. MSO works with totally different strategies with compared to other students Organizations ,
We propegate the real islamic values, the essence of the ideolog

Photos from MSO Lahore Official's post 01/06/2020


امیر المومنین اور ان کی اہلیہ کی قبور کی کے خلاف پاکستان کا احتجاجی مظاہرہ جس کی قیادت (مرکزی ناظم عمومی ایم ایس او پاکستان )کر رہے ہیں

01/06/2020

امریکی ریاست منیسوٹا میں ’کالے گورے‘ کی آگ پھر بھڑک اٹھی۔

اور ہمیں ایسے ہر موقع پر اپنے نبیﷺ کا خطبہ حجۃالوداع یاد آتا ہے:

اے انسانو!
تمہارا رب ایک
تمہارا باپ ایک
تم سب آدم کے
اور آدم مٹی سے
کسی عربی کو کسی عجمی پر، کسی عجمی کو کسی عربی پر، کسی سرخ کو کسی سفید پر، کسی سفید کو کسی سیاہ پر، سوائے تقویٰ کوئی برتری نہیں!

إن أكرمكم عند الله أتقاكم
’’خدا کے ہاں تم میں سب سے معزز وہ جو تم میں سب سے زیادہ خدا سے ڈرنے والا ہے‘‘

29/05/2020
29/05/2020

افسوسناک
گزشتہ روز ایم ایس او لاہور کی یونٹ خالد بن ولید کے ناظم عمومی بھائی صداقت کے چچا جان انتقال فرما گئے تھے آپ تمام حضرات سے درخواست ہے ان کے لیے ایک دفعہ سورہ فاتحہ اور تین دفعہ سورہ اخلاص پڑہ کہ ایصال ثواب فرما دیں
اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین

شعبہ نشرواشاعت ایم ایس او لاہور

24/05/2020

کو

22/05/2020

‏قسمت کی خوبی دیکھئے ٹوٹی کہاں کمند
دو چار ہاتھ جب کہ لبِ بام رہ گیا

14/05/2020

مناقبِ صحابہ (رض) سیشن

آٹھواں دن

عنوان: *سیرتِ صحابہؓ کا مطالعہ کیسے کیا جائے*

مدرس: *فخرالسادات، عظیم مزہبی سکالر*
*سید طلحہ زبیری شاہ صاحب*

وقت : 5:45pm تا 6:15pm

زوم لنک:
https://us04web.zoom.us/j/78748375545?pwd=NzI2Tlc3Z2JsTDljQXJqUDVDbTF3dz09

اگر زوم لنک کام نہ کرے تو پھر آئی ڈی استعمال کیجئے

لنک آئی ڈی:
787 4837 5545

Password: 123

*مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن لاہور*

Join our Cloud HD Video Meeting now 13/05/2020

مناقبِ صحابہ (رض) سیشن

ساتواں دن

عنوان: *سیرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا*

وقت : 5:45pm تا 6:15pm

زوم لنک:
https://us04web.zoom.us/j/79374972664?pwd=NXRwUVBFR3NlRU9sVXlwbWg1WVVkdz09

اگر زوم لنک کام نہ کرے تو پھر آئی ڈی استعمال کیجئے

لنک آئی ڈی:
793 7497 2664

Password: 123

*مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن لاہور*

Join our Cloud HD Video Meeting now Zoom is the leader in modern enterprise video communications, with an easy, reliable cloud platform for video and audio conferencing, chat, and webinars across mobile, desktop, and room systems. Zoom Rooms is the original software-based conference room solution used around the world in board, confer...

Join our Cloud HD Video Meeting now 12/05/2020

مناقبِ صحابہ (رض) سیشن

چھٹا دن

عنوان: * صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی پاکیزہ زندگیاں*
مدرس : *مولانا عبداللہ خان*

وقت : 5:45pm تا 6:15pm

زوم لنک:

Join our Cloud HD Video Meeting now Zoom is the leader in modern enterprise video communications, with an easy, reliable cloud platform for video and audio conferencing, chat, and webinars across mobile, desktop, and room systems. Zoom Rooms is the original software-based conference room solution used around the world in board, confer...

11/05/2020

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دختر، سیدہ رقیہ بنت محمد رضی اللہ عنہا کا جب سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ سے ہوا تو قریش کی عورتیں آپ پر رشک کیا کرتیں تھیں اور اس کو یوں تعبیر کرتیں ”انسان نے جو حسین ترین جوڑا دیکھا ہے وہ رقیہ اور ان کے شوہر عثمان ہیں“
17 رمضان

11/05/2020

اپنے دُشمن کو بھی سینے سے لگا لیتے ہیں
دھوپ زیادہ ہو تو سائے میں بٹھا دیتے ہیں
اپنے گھوڑوں کو اجازت ہی نہیں روندیں وہ !!
کوئی آبادی کسی کھیت میں کِھلتی فصلیں !!
بچہ کافر کا بھی جی کرتا ہے گودی لے لیں !!
ہاتھ اُٹھتا ہی نہیں اپنا نہتوں پہ کبھی !!
ہم نے سیکھے ہیں محمد ﷺ سے قرینے سارے !!
ہم بدر والے !! اُحد والے ہیں !! یرمُوکی ہیں !!
دس کے بدلے بھی !! فقط ایک اُتارا ہم نے !!
گیسوئے دہر کو خُوں دے کے نِکھارا ہم نے
ہم بدر زاد ہیں اپنی تو روایت ہے یہی !!
پیاسے دُشمن کو پِلاؤ پانی !!!
جنگ میداں میں لڑی جاتی ہے !!!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عابی مکھنوی
* اسمائے گرامی شہدائے بدر رضوان اللہ علیہم اجمعین

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lahore
54000