18/03/2017
💓💜
اللہ ہم سب کیلئے مبارک کرے..
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Akhbar e COAVS King Edward Medical University Lahore, Lahore.
18/03/2017
💓💜
اللہ ہم سب کیلئے مبارک کرے..
19/11/2016
23-24 Nov.2016
COAVS_KEMU_LHR
Dekh_Apna_Jahan..
18/11/2016
تمام تعریفیں اس اللہ کیلئے جو دونوں جہانوں کا رب ہے.. سورہ فاتحہ
ہفتہ وار درس قرآن
مدرس : احمد اورنگزئی
07/10/2016
تم میں سے ایک جماعت ایسی ہونی چاھیے جو لوگوں کو حق کیطرف بلا ئے اور برائی سے روکے...
Alhamdulillah ... nd .......
27/09/2016
Admissions Open in COAVS King Edward Medical University Lahore .... Forms will be available in the reception of Department and on the website of College..
وار اور پیار
انہوں نے ایٹم بم بنایا
اور پھر انہوں نے ایٹم بم نہ بنانے کے قوانین بنائے.
انہوں نے جمہوریت بنائی
اور پھر سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کو ویٹو کا اختیار دیا.
انہوں نے انسانی حقوق متعارف کروائے
اور پھر انہوں نے انسانی حقوق کی بحالی کے لئے کروڑوں انسانوں کو قتل کیا.
انہوں نے اسلحے سے لیس ائرکرافٹ بنائے
اور پھر انہوں نے ان سے دفاع کے لئے اینٹی ائیر کرافٹ بنائے.
انہوں نے وائرس متعارف کروایا اور پھر انہوں نے اینٹی وائرس مارکیٹ میں لانچ کیا.
انہوں نے سود مسلط کیا
اور پھر سود کی ادائگی کے لئے سودی قرضے دئے.
انہوں نے روس کے لئے القاعدہ بنائی
اور پھر القاعدہ کے لئے ڈرون بنائے.
انہوں نے ہمیں بیوقوف سمجھا
اور ہم نے ان کو جمہوریت اور انسانیت کا چیمپئن.
انہوں نے کاروبار کیا
اور ہم اس کو کردار سمجھے.
انہوں نے ہمارے ایک گال پر وار کیا
اور ہم نے دوسرا گال پیار کے لئے پیش کیا. سلیم خان محسود
24/09/2016
24/09/2016
....(Y)
24/09/2016
اسلامی جمعیت طلبہ نے تعلیمی اداروں میں’’عزم ہمارا پاکستان ‘‘مہم چلانے کا اعلان کر دیا۔۔
مقاصد:
- پاکستان کے تعلیمی مسائل کو اجاگر کرنا
- تعلیم کو بنیاد بناتے ہوئے نوجوانوں کو پاکستان کی ترقی کے لیے منظم کرنا
- نوجوانوں کو معاشرے کی فلاح کے لیے عملی اقدامات پر آمادہ کرنا۔
- پاکستان کو اسلامی فلاحی مملکت بنانےکے لیے نوجوانوں کی اخلاقی تربیت کرنا۔
مراحل:
پہلا مرحلہ: استقبال طلبہ(20-30ستمبر)
دوسرا مرحلہ: سلام استاد (1- 10 اکتوبر)
تیسرا مرحلہ: طلبہ حقوق (10-30 اکتوبر)
چوتھامرحلہ: صاف ، صحت مند پاکستان (1-7 نومبر)
پانچواںمرحلہ:مردِ قلندر اقبال کا پاکستان (8-11 نومبر)
چھٹامرحلہ: کھیل کے دِکھا (12-18 نومبر)
ساتواںمرحلہ:میگا فیسٹیولز (19 نومبر - 15 دسمبر)
آٹھواںمرحلہ: نظریہ پاکستان (16-25 دسمبر)
نواںمرحلہ: تکریم والدین (26-31 دسمبر)
دسواںمرحلہ:اپنی تہذیب (1-10 جنوری)
23/09/2016
احتیاط ضروری ہے.... 😊