14/08/2024
AoA Everyone!
Please watch the Episode 7 of this informative podcast.
Don't forget to subscribe the channel to join the drive of raining surgical diesease awarness in Pakistan.
The weekly podcast features famous actor/host Haseeb Khan and Dr. Wajahat Amir (Principal Muhammad Amir Khan's son)
(Thyroid گلہڑ) | Episode 7 | Surgeon Koi Koi | featuring Haseeb Khan and Dr. Wajahat Amir
In this episode of 'Surgeon Koi Koi,' Dr. Wajahat Amir and Haseeb Khan dive deep into the world of Thyroid Disorders, focusing on symptoms, treatment options...
19/07/2021
پیارے طلباء اور محترم والدین! السلام علیکم کے بعد عرض ہے کہ یہ میسج سر امیر کے بیٹے کی طرف سے ہے۔ہمارے پیارے ابو کل حکم باری تعالی سے انتقال کر گئے۔ ان کے لیے دعائے مغفرت کی اپیل ہے اور کسی بھی قسم کے غیر طے شدہ کاروباری معاملات کی صورت میں ہم بطور فیملی آپکو رابطہ کرنے کے لیے کھلے دل سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
Wajahat Amir 0333-4494257
Ehtisham Amir 0334-4226257
Basit Amir Khan 0334-4226258
18/07/2021
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Sir Muhammad Ameer Khan (1954-2021), has left this temporary world after adding value in lives of thousands as a teacher. We as family are sure that this transition is actually a shift to a better place where he definitely belonged.
Pray for his maghfirah!
Regards,
Sir Ameer's Family
05/06/2021
وزیراعظم کا نعرہ انگلش میڈیم و اردو میڈیم کی طبقاتی تقسیم کو ختم کرنا تھا مگر SNC سے اس تفریق کو الٹا وسیع کر دیا گیا۔ ایک طرف لیول کلاسز کا "کیمرج نصاب" دوسری طرف سوائے ریاضی کے تمام مضامین اردو میں کا "یکساں قومی نصاب" جبکہ پہلے جو بچے لیول کلاسز کی مہنگی تعلیم کی استطاعت نہیں رکھتے تھے پرائیویٹ سکولز میں سائنس، کمپیوٹر، سوشل سٹڈیز ، تاریخ، جغرافیہ اور شہریت جیسے مضامین انگلش میں پڑھ کر اپنے آپ کو انگلش میڈیم سمجھ کر دل کو کچھ تسلی تو دے لیتے تھے۔ مگر پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز اور پبلشرز کی طرف سے اس سلسلے کوئی مؤثر آواز بلند نہیں کی گئی۔ (محمد امیر خان)