16/02/2026
دارارقم شادباغ لاہور
حافظ عبداللہ عبدالرحمن کے قرآن پاک حفظ مکمل کرنے پر اسکے اعزاز میں پروقار
تقریب تکمیل حفظ قرآن
منعقد ہوئی۔
مہمان خصوصی ڈائریکٹر چوہدری محمد شوکت تھے۔
سکول پرنسپل سر فاروق، اساتذہ ،حفظ طلبہ اور بچے کے عزیزواقارب موجود تھے۔
14/02/2026
دارارقم شادباغ لاہور
حافظ عبداللہ لقمان کے حفظ مکمل ہونے پر
تقریب تکمیل حفظ قرآن
منعقد ہوئی۔
ڈائریکٹر چوہدری محمد شوکت مہمان خصوصی تھے۔
تقریب میں حفظ طلبہ کے علاوہ انکے عزیزواقارب، اور اساتذہ نے شرکت کی۔
14/02/2026
Best of luck to all Dar-e-Arqam students on their upcoming exams. Let your brilliance shine on every page.
08/02/2026
2018ء
ولید خان بابر
کے اعزاز میں
تقریب تکمیل حفظ قرآن