Tech Skills PK

Tech Skills PK

Share

Learning Computer programmes tricks information some think more

07/08/2025

ہمارے اپنے گریبان میں سانپ اور بچھو لٹک رہے ہوتے ہیں اور ہمیں دوسروں کی مکھیاں اُڑانے کی فکر لاحق رہتی ہے

18/07/2025

‏کبھی کبھی ہم دھاگے بہت کمزور چن لیتے ہیں
اور پھر ساری زندگی گانٹھ باندھنے میں ہی گزر جاتی ہے ۔۔

18/07/2025

ہم اکثر وہ زندگی جیتے ہیں جو دوسروں کو دکھانی ہوتی ہے ۔
نہ کہ وہ جو ہمیں جینی تھی۔

18/07/2025

چلو مُسکراتے ہیں اُن حادثوں پر جنہیں خود پر حاوی دیکھ کر لگا تھا کہ زندگی اب ختم ہونے والی ہے

18/07/2025

کاش دُنیا میں لوگ ماہِرِ احسـَــــــــــــــــاسَات ہوتے،
تو بات
ماہِرِ نَفسِیـــــــــــــــــــــــات تک کبھی نہ پہنچتی

17/07/2025

ہم مسکرا کر دکھوں کی توہین کرنے والے لوگ ہیں ...🔥❤

17/07/2025

ایسی ہی سنگل نہیں ہوں میں😒
ضرور کسی نے جادوٹونا کروا رکھا ہے 😂🤭🥀

17/07/2025

*•اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے 💯*
*•اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی🥲*

17/07/2025

مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں جناب..!!

انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو..!!🙂

17/07/2025

سب کچھ عارضی ہے🥀🔗
جذبات، خیالات، منظر، لوگ اور دنیا 🙂🔥

16/07/2025






























Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Lahore