Aliqtisaad International Center of Islamic Economics,Business and Finance

Aliqtisaad International Center of Islamic Economics,Business and Finance

Share

Research, Publications and Trainings of Islamic Economics

30/08/2025

Highlights of the activities of The Seekers Club

06/02/2025

We are dedicated to transforming lives through employment opportunities, social welfare initiatives, and career development programs. Our mission is to uplift communities by connecting individuals with jobs, providing essential support, and equipping them with the skills needed for a brighter future.

Follow the Job Seekers channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VajyPicEQIapE3eoTZ0l

Facebook: https://www.facebook.com/profile.php?id=100064364185589

Instagram: https://www.instagram.com/thejobseekers2025/

Website: https://theseekersclub.org/

Linkedin: https://www.linkedin.com/company/the-seekers-let-s-seek-and-serve/?viewAsMember=true

whatsapp.com

20/09/2023

Our research on Business Ethics of Islamic Financial Institutions of Pakistan has been published in the Ripha's Journal of Islamic Business; an International Journal with remarkable category and indexing.

Visit for paper and more about journal.
Jibm.org

23/10/2022

سیلاب 2022
جنوبی پنجاب، بلوچستان ،سندھ اور خیبر پختونخوا میں امدادی کاموں کی جھلکیاں ۔ بار دیگر تمام عطیات دینے والوں، راشن تقسیم کرنے میں شامل ہونے والوں اور سیکرز کے ٹیم ممبرز کا شکریہ

Launching the YouTube Channel.اپنا یو ٹیوب چینل کیسے شروع کیا جائے؟ چینل سے کمائی کے لئے اہم معلومات 19/06/2021

ہم نے انشاء اللہ فری ٹریننگ دے کر
1 کروڑ کامیاب سٹوڈنٹس
50 لاکھ کامیاب انٹرا پرینیورز
50 لاکھ فری لانسرز
50 لاکھ جاب ہولڈرز
50 لاکھ تھرڈ پارٹی مینڈیٹ ہولڈرز
اور 50 لاکھ سلوشنز کے لئے کام کرنے والے مردو خواتین تیار کرنے کا عزم کر رکھا ہے
آپ اس ٹریننگ میں فری ایڈمیشن لے سکتے ہیں.
Freelancing
YouTube Channel
Digital Marketing
E-commerce
Property Business
Electric Bikes & Cars
Solar Business
Local Business
International Business
&
Much more

Stay connected with
Team | Abdul Ammar Mun'am
WhatsApp 0092-3455650262

Launching the YouTube Channel.اپنا یو ٹیوب چینل کیسے شروع کیا جائے؟ چینل سے کمائی کے لئے اہم معلومات Beginners in YouTube Channel always want to know about the basics e.g. How they can start the channel? How to enhance the watch time? How to increase the sub...

سود، سود کی اقسام اور اسلامی بینکاری کی عملی صورتیں 21/05/2021

میں کیسے اسلامی مالیات کے شعبے میں آیا۔
سود کیا ہے؟
سود کی اقسام
موجودہ دور میں اسلامی بینکاری نظامی عملی طور پہ کیسے کام کر رہا ہے

اس کے علاؤہ بہت کچھ

ایریڈ ایگریکلچر یونیورسٹی کے طلبا و طالبات کو دیا گیا لیکچر

سود، سود کی اقسام اور اسلامی بینکاری کی عملی صورتیں This session will help you to understand the # theory and practical aspect of in Current Accounts, in Accounts, in ...

16/05/2021

اس سال کے آغاز میں اس سال کو
Financial Inclusion اور Sustainable development اور Youth Empowerment
کا سال ڈیکلیئر کیا تھا

الحمدللہ لاکھوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر نہ سہی مگر اس وقت تک کی کامیابیوں سے امید کی جاسکتی ہے کہ ہماری ٹیم ورک سے بیسیوں گھروں میں ہماری وجہ سے چولہے جلیں گے۔وقت کے ساتھ یہی ٹھاٹھیں مارتا سمندر بن جائے گا۔ ان شا اللہ

اب تک
1-
پورے پاکستان، آزادکشمیر ،فاٹا اور گلگت بلتستان کے طلباء و طالبات کے لئے مرد و خواتین کے لئے الگ الگ واٹس ایپ گروپس کام کر رہے ہیں جو ان تک ایڈمشن انفارمیشن، سکالرشپس، انعامی مقابلہ جات ،انٹرن شپس اور جابز کی انفارمیشن شئیر کر رہے ہیں۔

2- قرض حسن کی بنیاد پر پہلا مائیکرو فنانس پراجیکٹ سے دیا گیا قرض واپس لینے کی کال آچکی ہے اور دو غریب میاں بیوی عید کی خوشیوں میں شریک ہوسکے ہیں

3- آمدنی کے لئے فری لانسنگ اور تھرڈ پارٹی مینڈیٹ کے نئے اور اچھوتے تصور سے لوگوں کو گھر بیٹھے بغیر سرمایہ کاری ، ملازمت اور کسی بھی ایسی پابندی کے ذریعہ اور پلیٹ فارم مہیا کر دیا گیا ہے۔

4- ڈیجیٹل مارکیٹینگ اور ای کامرس کی مدد سے پراڈکٹس اور سروسز کی وسیع رینج کو خریدنے، بیچنے ، مارکیٹ کرنے، انویسٹمنٹ کرنے اور انویسٹمںٹ لینے کا پلیٹ بن دیا گیا اور اس پہ سٹوڈٹنس،یوتھ الغرض ہر عمر کے مرد و خواتین کو ذرائع آمدنی کا پلیٹ فارم دیا گیا ہے۔ بیسیوں لوگ کمانا شروع ہوگئے ہیں۔

5- الزاویتہ الغوثیہ جہاں نوجوانوں کو حقیقی تصوف، علم ظاہر اور علوم باطن کے لئے بھی کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جلد خوشخبری سنیں گے۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=10218302960634245&id=1498273024

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=10218525045026216&id=1498273024

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=10218953216250229&id=1498273024

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=10218992002179853&id=1498273024

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=10219051417345195&id=1498273024

Photos from Solutionz- Online Shopping of Products and Services's post 09/05/2021
Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Township
Lahore
36000