01/08/2025
🌙 جمعہ کا دن... والدین کی بخشش کی دعا نہ بھولیں!
اے اللہ! میرے والدین کو بخش دے
اور ان پر رحم فرما
جس طرح انہوں نے مجھے بچپن میں پالا 🤲
🎥 مزید دینی ویڈیوز اور پوسٹ کے لیے سبسکرائب کریں:
🔗
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umm Ahtisham, Education, Panjab, Lahore.
01/08/2025
🌙 جمعہ کا دن... والدین کی بخشش کی دعا نہ بھولیں!
اے اللہ! میرے والدین کو بخش دے
اور ان پر رحم فرما
جس طرح انہوں نے مجھے بچپن میں پالا 🤲
🎥 مزید دینی ویڈیوز اور پوسٹ کے لیے سبسکرائب کریں:
🔗
💔 ایمان کی حقیقت یا نفاق کا فریب؟
سورۃ البقرہ کی یہ 3 آیات ہماری آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہیں...
📖 "اللہ نے ان کے دلوں اور کانوں پر مہر لگا دی، اور آنکھوں پر پردہ..." (2:7)
⚠️ کچھ لوگ کہتے ہیں "ہم ایمان لائے"...
مگر قرآن گواہی دیتا ہے: "وہ ایمان والے نہیں!"
📌 مکمل ویڈیو دیکھیں
👉
🔗 یوٹیوب: youtube.com/
🕋 قرآن کی روشنی ہر دل تک پہنچائیں۔
#قرآن
سنو... یہ مت سوچو کہ تم قرآن نہیں پڑھ سکتے 📖
آج نیت کرو، ایک حرف بھی سیکھا تو کامیابی تمہاری ہے ❤️
قرآن تمہیں بلاتا ہے… کیا تم آؤ گے؟
👇 اپنی نیت کمنٹس میں لکھو:
"میں سیکھنا چاہتا ہوں" یا "میں سیکھنا چاہتی ہوں"
#قرآن
📲 فالو کریں ہماری مزید ویڈیوز کے لیے
YouTube: youtube.com/
Instagram | TikTok | Threads | X: