منہاج انسٹیٹیوٹ برائے قراءت و تحفیظ القرآن، لاہور 💓
Tahfeez Ul Quran Institute
This Institute was established in 1994 under the patron ship of Prof.Dr.M.Tahir-ul-Qadri. Minhaj Intitute of Qirat and Tehfeez ul Quran.
غافل والدین ، خطرناک دوستیاں 💓
منہاج انسٹیٹوٹ برائے قراءت وتحفیظ القرآن، لاہور 💓
کیا قرآن میں سائنس موجود ہے.؟ ❤️
ایک مثالی استاد کی پہچان کیا ہے؟ 💓
❤️
کوآرڈینیٹرشعبہ تجویدوقراءت محترم قاری خضرذیشان نعیمی طلبا کو قراءت کی مشق کرواتےہوئے۔💓
وائس پرنسپل منہاج انسٹیٹیوٹ برائے قراءت وتحفیظ القرآن محترم قاری سید خالدحمید کاظمی الازہری تجوید و قراءت کی مشق کرواتے ہوئے ۔۔💓💓
طالب علم اور معلم کے آداب💓
07/04/2026
آغوش کمپلیکس لاہور کے زیر اہتمام حضور مجدد المائة الحاضرة شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ کے والد گرامی حضرت فرید ملت ڈاکٹر فرید الدین قادری رحمۃاللہ علیہ کے 53ویں عرس مبارک کے موقع پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ۔
ڈائریکٹر آغوش کمپلیکس کرنل (ر) مبشر اقبال سعیدی، پرنسپل تحفیظ القرآن محمد عباس نقشبندی، وائس پرنسپل قاری سید خالد حمید کاظمی الازہری سمیت اساتذہ اور طلبا نے شرکت کی۔
منہاج انسٹیٹیوٹ برائے قراءت و تحفیظ القرآن میں داخلے جاری ہیں ۔
اپنے بچوں کو قرآن کا بہترین تحفہ دیں اور آج ہی قرآن سے جوڑیں ۔
آپ کے بچوں کیلئے بہترین انتخاب مہناج انسٹیٹیوٹ برائے قراءت و تحفیظ القرآن ہے جہاں دینی و عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Aghosh Complex Shahe E Jilani Road Township
Lahore
53600