Farooqi Educational Institute

Farooqi Educational Institute

Share

An Educational Institute

Contact Nos. +923228090501, +923374999414

09/08/2018

14 August 2018

Photos 29/07/2017
18/04/2017

خبردار ہوجاؤ ! تازہ اطلاعات کے مطابق وطن عزیز پاکستان کو خانہ جنگی کی جانب دھکیلنے کے لیے لوگوں کو توہین مذہب کے نام پر جان بوجھ کر اکسایا جارہا ہے۔ اگر کل کوئی میرے یا میرے کسی دوست یا عزیز کے نام پر جعلی اکاؤنٹ بناکر توہین مذہب کرے یا پیغمبر اسلام کی توہین والی پوسٹ کرے، قرآن و سنت اور فرشتوں وغیرہ کی توہین کرے تو ان باتوں پر تب تک یقین مت کیجیے جب تک یہ ثابت نہ ہوجائے کہ یہ واقعی میرا یا میرے کسی دوست یا عزیز کا ہی اکاونٹ ہے کیونکہ تازہ اطلاعات کے مطابق دشمن ملک کی خفیہ ایجنسیاں کچھ مخصوص لوگوں کے نام پر جعلی فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز بناکر گستاخانہ پوسٹس لگاکر جاہل مولویوں کے ذریعے گستاخیوں کے نام پر قتل عام کرواکے وطن عزیز پاکستان کو خانہ جنگی کی جانب دھکیلنا چاہتی ہیں۔

اچھی طرح یاد رکھیں، قرآن میں اللہ فرماتا ہے ”اے ایمان والو ! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لیکر آئے تو اس بات کی خوب تحقیق کرلیا کرو، یہ اس لیے کہ کہیں انجانے میں تم ایک دوسرے کا نقصان نہ کردو۔“۔

اس لیے اگر میرے یا آپ کے نام پر یا ہمارے کسی دوست یا عزیز کے نام پر اچانک کوئی نئی آئی ڈی نظر آئے جس سے گستاخانہ مواد پوسٹ کیا جارہا ہو تو پہلے اس دوست سے فیس بک کے علاوہ فون، ای میل کے ذریعے یا ذاتی طور پر گھر جاکر بات کریں اور اگر وہ کہے کہ وہ میری آئی ڈی نہیں ہے تو خوامخواہ اندھوں کی طرح اس پر گستاخ رسول ہونے کا فتویٰ مت لگائیں۔ بلکہ اس دوست کے ساتھ مل کر قریبی رینجرز آفس یا پولیس سٹیشن کو فورن مطلع کریں کیونکہ رینجرز یا پولیس کی مدد نہ لینے سے آپ کے دوست کو کچھ جاہل عقل سے پیدل مولوی جوش میں آکر قتل ہی نہ کردیں۔

اس پوسٹ کو ہر جگہ پھیلاکر آپ اپنے آپ کو، اپنے گھر والوں اور دوست و احباب کو کسی انجانے الزامات سے پیشگی بچانے میں مدد کرسکتے ہیں۔ اس طرح آپ سب ابھی سے مکمل الرٹ ہوجاؤ، کہیں بھی گستاخانہ مواد پوسٹ کرتے ایسی کوئی آئی ڈی نظر آجائے تو سمجھ جاؤ کوئی ہے جو آپ کو مروانا چاہتا ہے۔ اگر اس ملک میں بیس پچیس لوگ اس طرح بےگناہ مارے جائیں تو یقین کیجیے دشمنان اسلام و پاکستان اپنے مضموم مقاصد میں کامیاب ہوجائیں گے۔ اس لیے سب کام چھوڑ کر سب سے پہلے اس پوسٹ کو اپنے تمام دوست و احباب کے ساتھ شیئر کیجیے۔ آپ کا ایک عدد شیئر کرنا کسی اپنے کی جان بچاسکتا ہے اور کسی دشمن ملک کے جاسوس کو بھی پکڑوا سکتا ہے۔

18/04/2017

Dunya News Program
Mazakrat

Photos from Farooqi Educational Institute's post 18/04/2017

Dunya NewsProgram
Mazakrat

20/03/2017

اگر انسان کو امید کا تحفہ نہ ملا ہوتا تو زندگی موت سے بھی بدتر ہوتی.
امید وہ جذبہ ہے جو بڑی سے بڑی ناکامی کو بھی کامیا بی میں بدل سکتی ہے..

13/02/2017
Photos 06/02/2017

Get Experience Based Different Diplomas.
I.T Basic Diploma
Computer Networking Diploma
Web Development Diploma
Hundreds of People's are doing job after getting this Diplomas.
Call us : 0307-4682400
Email : [email protected]
Skype Support : M.ShahbazShahid

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


34-Jamia Street
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00