12/04/2025
Hussain Education Trust khewa
The purpose of this Trust is to support those children who can't afford his educational expenses.
12/04/2025
25/02/2025
السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امید ہے آپ سب بخیر و عافیت سےہوں گےاللہ تعالیٰ ہمیشہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آسانیاں پیدا کرے۔
آمین ثم آمین۔
الحمداللہ آج حسین ایجوکیشن ٹرسٹ کے تحت پڑھنے والے بچوں میں کوٹ اور شوز تقسیم کئے گے۔اِس موقع پر تنظیم کے سرپرست ذوالقرنین یار نمبردار صاحب موجود تھے جہنوں نے اپنے ہاتھوں سے بچوں میں کوٹ اور شوز تقسیم کیے۔اس موقع پر حسین ایجوکیشن ٹرسٹ اپنے تمام ڈونرز جن میں
ریاض خضر بھوہن
پرویز کُرّڑ
زاہد عمران
رب نواز بھوہن
معظم شہزاد بھوہن
راجہ عبدالرّزّاق
عمیر خضر بھوہن
اور رازی ماڈل ہائی سکول شامل ہیں کا مشکُور ہے اور ہم دُعا گو ہیں اللّٰہ اِن سب کے رزق میں خیروبرکت ڈالے اور اِن کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین ۔ جن کی مدد کے تحت تنظیم کا سارا نظام پایہ تکمیل کو پہنچ رہا ہے۔
اِس تنظیم کا مقصد صرف اور صرف تعلیم کو فروغ دینا ہے۔ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔اس لیے وہ بچے جو تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن کسی وجہ سے تعلیم حاصل نہیں کر سکتے ۔
حسین ایجوکیشن ٹرسٹ اُنہی مُستحق بچوں کے لیے بنائی گئی ہے۔اِس لیے اگر کوئی بھائی اِس نیک کام میں حصّہ ڈالنا چاہتا ہے تو وہ بھی ہمارے ساتھ شامل ہو سکتا ہے۔اِس نیک کام میں شرکت کے لیے آپ مُحمد اکبر اعوان صاحب اورتنظیم کے سر پرست ذوالقرنین یار نمبردار صاحب سےرابطہ کر سکتے ہیں۔
جزاک اللّٰہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Khewa
Mandi Bahauddin
50400