15/06/2026
School Based Assessment First Semester Final Exam at GMS Hado Bandi Mansehra
GMS Hado Bandi is an educational institute providing quality education according to the global trends and needs.
It has its name in entire district regarding co curricular activities specially military training, physical training
15/06/2026
School Based Assessment First Semester Final Exam at GMS Hado Bandi Mansehra
04/06/2026
گورنمنٹ مڈل اسکول حدوبانڈی میں فیڈنگ پرائمری سکولوں کے ہیڈ ٹیچرز صاحبان اور گورنمنٹ مڈل سکول حدوبانڈی کے ہیڈماسٹر جناب محمد بلال صاحب کے مابین ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں آئندہ ہونے والے فرسٹ سمسٹر امتحانات کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔
میٹنگ میں طلبہ کی تعلیمی کارکردگی، امتحانی تیاری، حاضری، نظم و ضبط، والدین کے تعاون اور امتحانات کے شفاف و مؤثر انعقاد سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
یاد رہے کہ فرسٹ سمسٹر امتحانات 15 جون 2026 سے شروع ہو رہے ہیں۔ ہم تمام طلبہ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ وہ محنت، لگن اور ذمہ داری کے ساتھ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔
Last working day of May 2026
| Monday | 08:15 - 14:20 |
| Tuesday | 08:15 - 14:20 |
| Wednesday | 08:15 - 14:20 |
| Thursday | 08:15 - 14:20 |
| Friday | 08:15 - 12:00 |
| Saturday | 08:15 - 14:20 |