10/06/2026
پاسبان ماڈل سکول میں آج آخری پرچہ تھا
کوالیفائیڈ، محنتی، اسلام پسند اور بااخلاق سٹاف کے زیر نگرانی
10/06/2026
پاسبان ماڈل سکول میں آج آخری پرچہ تھا
01/06/2026
19/05/2026
آج کا کام
کلاس پنجم
میرے فالوورز کو فالو ورسری مبارک۔ آپ کی تمام سپورٹ کا شکریہ! Sadiq Amin
13/05/2026
بچوں کے انگریزی جملے کی ترتیب سکھانے کا ڈرائنگ بنایا گیا۔ اس سے رہنمائی لے کر خود کو نکھاریں۔
کلاس ہشتم کے طلباء اور پاسبان ماڈل سکول سٹاف نے مشترکہ طور پر یحییٰ کے لیے چائے کا پروگرام بنایا ہے۔ یحییٰ اپنے خاندان سمیت آج افغانستان رخصت ہو رہا ہے۔
دعا ہے یحییٰ اور اس کا خاندان جہاں بھی ہے خوش اور آباد رہے۔
پاسبان ماڈل سکول میں سولر سسٹم کا انسٹالیشن
اطلاع
محترم والدین و سرپرست
کل بروز پیر سے نئے کلاسز کا آغاز ہو گیا ہے۔ پڑھائی باقاعدہ شروع ہو چکی ہے۔ اور آج پڑھائی کا دوسرا دن ہے۔ لیکن حاضری ابھی تک تسلی بخش نہیں ہے۔
والدین و سرپرست کو اس پوسٹ کے ذریعے اطلاع دی جا رہی ہے کہ اپنے بچوں کو باقاعدگی سے سکول بھیجا کریں۔ تاکہ ان کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو۔ اور وہ دوسرے طلباء سے پیچھے نہ رہ جائے۔
شکریہ
از طرف: انتظامیہ پاسبان ماڈل سکول
01/04/2026
(31-3-2026) سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر لی گئی تصویری جلکھیاں۔