ASDEO Circle Gujrat

ASDEO Circle Gujrat

Share

WELCOME! to the Official page of ASDEO Circle Gujrat.

04/04/2026

ای - ٹرانسفر کیلئے قواعد و ضوابط اور طرئقہ کار .

1: سب سے پہلے آپ نے گوگل پلے سٹور سے ایک ایپ ڈاؤن لوڈ کرنا جو آپ نئچے تصویر میں دیکھ رہے ہین۔

2: ایپ میں لاگ اِن ہونے کے بعد ہونے کے بعد پروفائل کو اپڈیپ کیجئے مطلب سروس،ٹینئور وغیرہ جو ٹرانسفر کیلئے انتہائی اہم ہے۔

3: ٹرانسفر کیلئے اپکا ریگولر ہونا یا ایڈہاک ہونے کی صورت میں 3 سال سروس دینا ضروری ہے ۔

4:موجودہ پوسٹ پر 2 سال ٹینئور ضروری ہے ،اس سے کم والے نا اہل ہونگے ۔

5:سٹوڈنٹس ٹیچرز ریشو یعنی 1: 40 کی حساب سے آپ ٹرانسفر کیلئے اہل ہو سکتے ہیں اس سے کم ریشو کے حساب سے آپ نااہل ہیں ۔
ّمثلاً اپکے سکول میں 200 تعدا ہین اور ٹیچرز 6 ہیں تو آپ اہل ہین لیکن اگر تعداد 5 یا اس سے کم ہین تو پھر نا اہل ۔

6: خالی آسامیاں بمع سکولز ایپ پر موجود ہونگے جہاں آپ زیادہ سے زیادہ 3 سکولز تک اپلائی کت سکتے ہیں ۔

7: ہر مہینے کے ا سے 5 تک وئکئنسئز اپلوڈ ہونگی اور 6 سے 10 تک اپلائی ہوگی جس بعد وئیریفئکئشن ،فائنل مئرٹ لسٹ اور اخر میں آرڈر 17 ،18 کو جاری ہونگے ۔

03/04/2026
01/04/2026

This March wasn't just a month, it’s a march of teachers from duty to home.

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Katlang Road Shankar
Mardan

Opening Hours

Monday 09:00 - 12:00
Tuesday 09:00 - 12:00
Wednesday 09:00 - 12:00
Thursday 09:00 - 12:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 12:00