GHSS Sharqi Hoti Mardan

GHSS Sharqi Hoti Mardan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHSS Sharqi Hoti Mardan, Education, Par Hoti, Mardan.

18/06/2026

Scholarship Test for 1st year.

17/06/2026
Photos from GHSS Sharqi Hoti Mardan's post 15/06/2026

With heavy hearts, we mourn the loss of our martyrs from the aircraft crash at Katlang Road, Mardan.
May Allah grant them the highest place in Jannah and give strength and patience to their families in this time of sorrow. Ameen.

14/06/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
بہت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سکول آفیسرز ایسوسی ایشن ضلع پشاور کے صدر ممتاز پرنسپل جناب احترام خان صاحب کے جوانسال فرزند شایان خان بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ آج بروز اتوار، 14 جون 2026 کو صبح 10 بجے ان کے آبائی گاؤں کوہی برمول، تحصیل کاٹلنگ، ضلع مردان میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
مرحوم نے حال ہی میں سیکنڈ ائیر کا امتحان دیا تھا۔
شرقی سکول انتظامیہ اس غم کی گھڑی میں پرنسپل احترام خان صاحب اور ان کی پوری فیملی کے ساتھ برابر کی شریک ہے۔

12/06/2026

Very important and informative message.
Read & Share

09/06/2026

معیاری تعلیم کی جانب ایک اہم قدم:
جی ایچ ایس ایس شرقی ہوتی مردان میں پرنسپل جناب افتخار خان صاحب کی قیادت اور ان کی ہدایات کے مطابق، اسٹاف ممبران کی زیر نگرانی جماعت نہم سائنس گروپ میں داخلے کے خواہشمند طلباء کا ایک جامع ٹیسٹ منعقد کیا گیا۔ اس ٹیسٹ کا مقصد طلباء کی علمی صلاحیتوں کا جائزہ لینا تھا تاکہ آنے والے تعلیمی مراحل میں انہیں کسی مشکل یا پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
اس ٹیسٹ میں نہ صرف اسکول کے اپنے طلباء بلکہ کلسٹر اسکولز اور دیگر سرکاری و نجی تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے طلباء نے بھی بھرپور شرکت کی۔
9 جون 2026

04/06/2026

01/06/2026

اعلان گمشدگی بٹوہ:
لباس محمد ولد طلا محمد، سکنہ ملک آباد شاہ ڈھنڈ بابا، پارہوتی مردان، جو گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شرقی ہوتی مردان میں کلاس فور ملازم ہیں، کا بٹوہ عید کی رات راستے میں کہیں گم ہوگیا ہے۔
گم شدہ بٹوے میں درج ذیل اہم دستاویزات موجود ہیں:
قومی شناختی کارڈ
ڈرائیونگ لائسنس
سروس کارڈ
دیگر ضروری کاغذات
اگر کسی صاحب کو یہ بٹوہ ملا ہو تو براہِ کرم امانت سمجھ کر درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں یا مذکورہ پتہ پر پہنچانے کی زحمت فرمائیں۔
رابطہ نمبر: 03058097480
آپ کے تعاون کا بے حد شکریہ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Par Hoti
Mardan

Opening Hours

09:00 - 17:00