Short videos by Nadeem

Short videos by Nadeem

Share

this page is about entertainment education,nature effects and many more

30/05/2026


23/05/2026

اسکو دیکھا تو میں سمجھا ہو سکتا ہے ۔۔۔
ایک انسان بھی پوری دنیا ہو سکتا ہے ۔۔۔۔۔

22/05/2026

دُوسرا فیصلہ نہیں ھوتا
عشق میں مَشورہ نہیں ھوتا ۔

خود ھی ٫ سو راستے نِکلتے ھیں
جب کوئی ٫ راستہ نہیں ھوتا۔

جب تلک رُوبرو نہ ھو کوئی
آئینہ ٫ آئینہ نہیں ھوتا۔

اپنا سَمجھا تو ٫ کہہ دیا ورنہ
غیر سے تو ٫ گلہ نہیں ھوتا۔

کچھ نہ کچھ ٫ پہلے کھونا پڑتا ھے
مُفت میں تجربہ نہیں ھوتا۔

❞نواز دیوبندی❝

11/05/2026

تم نے دیکھے ہی نہیں جان سے جاتے ہوئے لوگ
رائیگانی کا فقط نام سنا ہے تم نے۔

11/04/2026

توں کی جانے یار امیراں
روٹی بندہ کھا جاندی اے

07/04/2026

یہ وصل مختصر ہجر طویل ٹھہرا
یہ حسن کیوں ازل سے بخیل ٹھہرا
تیرا خیال باعثِ دیوانگی ہے اور
تیرا وجود عشق کی دلیل ٹھہرا
اور ناکامی عشق سے افسردہ نہیں ہوں میں
کوئی تو کام پایا تکمیل ٹھہرا

04/04/2026

حسین تم نہیں رہے تمہارا گھر نہیں رہا
مگر تمہارے بعد ظالموں کا ڈر نہیں رہا

30/03/2026

یاد ہے پہلے روز کہا تھا بچھڑ گئے تو موج اڑانا واپس میرے پاس نہ آنا جب کوئی جاکر واپس آئے روئے تڑپے یا پچھتائے
میں پھر اس کو ملتا نہیں ہوں ساتھ دوبارہ چلتا نہیں ہوں گم جاتا ہوں، کھو جاتا ہوں میں پتھر کا ہو جاتا ہوں

30/03/2026

صبح کے تخت نشیں شام کے مجرم ٹھہرے
ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Multan
60000