سسٹرز گیدرنگ
ذکر اللہ عزوجل / ذکر رسول صلی اللہ علیہ وسلم
Dr Misbah Ahmed
Hafiza, Alima Fazla, PhD scholar, Founder & Chairperson GirlsSkillsFoundation, Media activist, Motivational Speaker, Women Mentor
Ustaza Misbah Ahmed
WhatsApp: 03116644949
اتنے تعلیمی اداروں میں آخر اسکی کیا ضرورت۔۔
محرم/واقعہ کربلا
ایک اور سنگِ میل عبور! اللہ کی نصرت اور عوام کے اعتماد کی نئی گواہی..
الحمد للہ! SECP کے بعد اب Punjab Charity Commission کی رجسٹریشن بھی حاصل — سفر جاری ہے... ان شاء اللہ!
16/06/2026
نیم تعمیر شدہ عمارت، شام کا وقت، تھکن سے بوجھل دن… اور ایک آدھی روٹی!
آج گرلزسکلزفاؤنڈیشن کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیتے لیتے شام ہو گئی۔ ساتھ موجود ہبہ کو بھوک لگی تو ساتھ لائی ایک روٹی نکالی اور ساتھ ہی بھوک رکھ کے چھوڑ دینے کا اشارہ بھی کر دیا ۔۔
ہبہ نے معصومیت سے پوچھا: اس کا کیا کریں گے؟
کہا: "بیٹا! ہمارے سیکیورٹی گارڈ موجود ہیں، انہیں دے دیتے ہیں۔"
وہ فوراً روٹی لے کر گیٹ کی طرف بڑھنے لگی تو روک کر کہا:
"بیٹا! عورت کی عزت، وقار اور حفاظت اسی میں ہے کہ بلا ضرورت دروازوں اور دیواروں سے باہر نہ جھانکے۔ آپ رک جائیں، یہ امانت پہنچا دیتے ہیں۔"
ایک معمولی سی بات تھی مگر اس میں تربیت کے کئی سبق پوشیدہ ہیں سوچا باقی بیٹیوں کیلئے شیئر کر دوں
🌿 رزق کی قدر کرنا
🌿 ضرورت سے زیادہ نہ کھانا
🌿 بچپن سے اپنی خواہش اور بھوک پر قابو پانا
🌿 دوسروں کے حصے کا خیال رکھنا
🌿 بچوں میں Sharing اور ہمدردی پیدا کرنا
🌿 خدمت کرنے والوں کی عزت کرنا
🌿 حیا، وقار اور حدود کی حفاظت سکھانا
🌿 اور ہر چھوٹے عمل کو نیکی کا ذریعہ بنانا
اولاد کی تربیت بڑے لیکچرز سے نہیں، روزمرہ زندگی کے انہی چھوٹے چھوٹے مواقع سے ہوتی ہے۔ ایک آدھی روٹی بھی اگر شعور کے ساتھ استعمال ہو تو کردار سازی کا پورا سبق بن جاتی ہے۔
بچے ہماری باتوں سے کم اور ہمارے طرزِ عمل سے زیادہ سیکھتے ہیں۔
16/06/2026
میں ایسی چند خواتین کو جانتی ہوں جو سگھڑ ہیں بہت سلیقہ مند ہیں۔۔ طلاق یافتہ مضبوط کردار کی مالک ہیں
اللہ تعالیٰ میری ہر مظلوم بہن اور بھائی کا حامی و ناصر ہو آمین
#گرلزسکلزفاؤنڈیشن
قصص القرآن سیریز: قصہ سیدنا خضر علیہ السلام
15/06/2026
محرم الحرام کے موقع پر ڈاکٹر مصباح احمد کے مختلف علمی، اصلاحی اور فکری بیانات، سیمینارز اور سیشنز (گھنٹوں پر مشتمل) کیا آپ اپنی WhatsApp پر حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
🎙️ اگر آپ خود بھی شوق سے سنیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں تو کمنٹ سیکشن میں بتائیے
ان شاء اللہ، تمام لیکچرز آڈیوز واٹس ایپ کیے جائیں گے۔
قصص القرآن سیریز: قصہ موسی اور خضر علیھما السلام
رخصت ہوا ذی الحجہ۔۔۔ آ گیا محرم
ذی الحجہ کی آہیں۔۔۔ محرم کی صدائیں
ذی الحجہ ڈھلا۔۔۔ محرم جاگا
قربانی سے وفا تک۔۔۔ ذی الحجہ سے محرم تک
ہائے رخصتیٔ ذی الحجہ۔۔۔ واہ عظمتِ محرم
ذی الحجہ کا اختتام۔۔۔ محرم کا پیغام
حج کی یادیں سمٹیں۔۔۔ ھجرت کی یادیں ابھریں
ذی الحجہ کی قربانیاں۔۔۔ محرم کی قربتیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Multan
59300