ہم نے ایف آئی اے کے پی ڈی ایف نوٹس، کتابیں اور گزشتہ پرچے 1200 سے زائد افراد کو بھیجے ہیں۔ اس کے علاوہ کافی عرصے سے ہم سب کو PPSC، FPSC کے نوٹس، کتابیں، گزشتہ پرچے اور دیگر مواد بالکل مفت فراہم کر رہے ہیں تاکہ ہماری وجہ سے کسی کا فائدہ ہو سکے۔ نہ ہماری کوئی اکیڈمی ہے اور نہ ہی کوئی پیڈ سیشن۔
کل میں نے ایک پوسٹ کی تھی کہ جسے ایف آئی اے کے پی ڈی ایف نوٹس، کتابیں اور گزشتہ پرچے چاہئیں وہ اِن باکس کرے۔ بہت سے لوگوں نے اِن باکس کیا، تو سب کو واٹس ایپ گروپ/کمیونٹی کا لنک بھیجا تاکہ سب ایک ساتھ جوائن کر لیں اور پھر ایک ہی بار میں سب کو مواد بھیج دیا جائے۔ آج صبح ہی سب کو بھیج دیا گیا، اس کے علاوہ بھی الگ الگ بہت سے لوگوں کو بھیجا جا چکا ہے۔
بات کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ یہ سب کچھ کرنے، بھیجنے اور ہر ایک کو جواب دینے میں بہت زیادہ وقت لگتا ہے، اور ہم یہ سب صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے کر رہے ہیں۔ لیکن افسوس اس وقت ہوا جب آج پوسٹ کی کہ جسے نوٹس مل گئے ہیں وہ "Yes" لکھ دے اور جسے نہیں ملے وہ "No" لکھ دے تاکہ اسے بھی بھیج سکیں۔ مگر پوسٹ پر تقریباً سب کے "No" والے کمنٹس تھے، سوائے ایک دو افراد کے۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جن 1200 سے زائد لوگوں کو ہم نے مواد بھیجا، کیا وہ سب غائب تھے؟ یا پھر اتنے پڑھے لکھے ناشکرے تھے کہ ایک "Yes" کا کمنٹ بھی نہ کر سکے؟
یہی ہمارے معاشرے کی حقیقت ہے… بھلائی کا زمانہ نہیں رہا۔
AdminSadia Saeed
FPSC, PPSC Exams
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FPSC, PPSC Exams, Education, Multan.
CSS,PMS,FPSC,PPSC,SPSC,NTS & Educational and Jobs Updates
Pdf books /notes
Whatsapp groups
Follow wtsp channel
https://whatsapp.com/channel/0029VbCSGxM0G0Xm4PjMO637
FIA jobs کے لیے گزشتہ پرچے، نوٹس اور
کتابیں بھیج دی گئی ہیں۔
Comment "Yes" if received
Comment "No" if not received
For all jobs updates, info, guidance,free pdfs notes
Must follow Sadia Saeed
اسلام آباد پولیس1934 نئی اسامیوں کی منظوری،,1580کانسٹیبلز,180 Hکانسٹیبلز,24انسپکٹرز،50SI,100ASI
18/06/2026
وفاقی حکومت نے اسلام آباد پولیس میں 1ہزار934 نئی اسامیوں کی منظوری دے دی ،نئی بھرتیاں اسپیشل پروٹیکشن یونٹ اور لاء اینڈ آرڈر ڈویژن میں کی جائیں گی
وی آئی پیز، حساس تنصیبات کیلئے 997 ، امن و امان کیلئے 937 نئی اسامیاں منظور، 1 ہزار580 کانسٹیبلز ،180 ہیڈ کانسٹیبلز بھرتی کئے جائیں گے جبکہ فیلڈ آپریشنز کی نگرانی کیلئے 24 انسپکٹرزکے عہدے بھی منظور، 100 اسسٹنٹ سب انسپکٹر، 50 سب انسپکٹر بھی براہ راست بھرتی کئے جائیں گے
Follow Sadia Saeed
FIA Test Update
Tests will be conducted by Virtual University from *04 July to 12 July 2026.*
Follow Sadia Saeed
18/06/2026
Final Recommendations of Senior Elementary Teacher (Physical) FPSC 🚨💯👏🏻
Upcoming jobs PPSC
36 Posts of Tehsil Sports Officers
Be Ready Physical Education Graduates
FIA Jobs
تحریری امتحان کی تیاری کے لیے مفت پی ڈی ایف، نوٹس اور کتابیں حاصل کریں۔
حاصل کرنے کے لیے کمنٹ کریں۔
پنجاب میں نوکریاں ختم کرنے کے اثرات
یونیورسٹیوں میں داخلے کم ۔ جامعات کو خرچے پورے کرنے کے لالے پڑ گئے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Multan