04/06/2026
Admission Open
Education
04/06/2026
Admission Open
30/05/2026
ADP 4th Good Bye
May Success Follow You Wherever You Go. ✨
Some chapters end, but the memories last forever. 🎉🤲🌸🌳
Credit: Rubab Tariq
28/05/2026
8 Years of Hope, Hard Work & Trust
ہمارے ادارے کو 8 سال مکمل ہو گئے۔
یہ سفر آسان نہیں تھا…
بہت سے مشکل دن آئے، آزمائشیں آئیں، مگر ایک چیز کبھی کم نہیں ہوئی — آپ لوگوں کا ساتھ۔
ہم اُن والدین کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا،
اُن اساتذہ کے مشکور ہیں جنہوں نے حالات سے بڑھ کر محنت کی،
اور اُن طلبہ کا شکریہ جنہوں نے ہمارے ساتھ چلنا قبول کیا۔
“ہر بڑا ادارہ ایک دن میں کامیاب نہیں ہوتا،
کچھ خواب وقت، صبر اور سچے لوگوں کا ساتھ مانگتے ہیں۔”
ہم ابھی سفر میں ہیں…
اور ہمیں یقین ہے کہ آپ کی دعائیں اور اعتماد ہمیں ایک دن ضرور کامیابی تک لے جائیں گے۔ ❤️
والدین ، سٹوڈنٹس ، تمام اساتذہ کرام ، دوست احباب جو ہر حالات میں ہمارے ساتھ رہے اور ہیں سب کا دل سے شکریہ
دعا گو:
ابرار ممتاز ملک
🤍🌸🤲🏻💥🎉🎈🎂8️⃣
28/05/2026
🇵🇰🎉💥🎂
27/05/2026
21/05/2026
08/05/2026
Pre First Year
Biology Class
AMAL Education
Admission Open
05/05/2026
Sunday Office Open
Summer Camp Registration+Admissions Open FSc(Pre-Med/Eng)ICS,DIT,FA(IT)DIT
AMAL Education Basti Malook
03000072763