09/06/2026
شکر الحمدللہ! 🎉
QAT 2025-2026
میں 100% کامیابی پر ہمارے ہونہار طلبہ، محنتی اساتذہ اور معزز والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ۔
یہ شاندار کامیابی طلبہ کی مسلسل محنت، اساتذہ کی انتھک کاوشوں اور والدین کی بھرپور رہنمائی و تعاون کا نتیجہ ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ادارے کو مزید کامیابیوں سے نوازے۔
آمین ثم آمین 🌟
18/04/2026
12/04/2026
10/04/2026
10/04/2026
04/04/2026