Baloch Students Council Multan

Baloch Students Council Multan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baloch Students Council Multan, Education Website, BZU, Multan.

14/06/2026

Muhammad Nawaz Sharif University of Agriculture Multan

Has announced Fall Admissions 2026 in Undergraduate & Postgraduate degree programs.

Online applications are invited through university website.
_http://admission.mnsuam.edu.pk_

Online Portal will be active from 15-June-2026

LAST DATE TO APPLY
31-July-2026

For more information or queries,students from Balochistan can contact us at the numbers given below:

03419461111

03270998583

03158074104

11/06/2026

Admission Notice!!!

Bahauddin Zakria University Multan has announced Graduate & post Graduate programs for Fall Admissions for the year 2026.

Online Applications are Invited Through University website:
https://apply.bzu.edu.pk/

Last Date for Submission of Online Applications:
10-07-2026

For more information contact us:
Kashif Baloch
03312495987
Bilal Baloch
03366998872
Sajid Baloch
03060686373

04/06/2026

Baloch Students Council Multan

Golden Opportunity for Balochistan Students to Study Free in Universities of Punjab:
The Directorate of Colleges and Higher Education Balochistan has started online registration for admissions against reserved seats for Balochistan students in various universities and colleges across Punjab for the academic year 2026–27.

Selected students will receive:
Full Scholarship
Free Hostel Accommodation
Annual Stipend
Complete Semester Fee Waiver

Eligibility Criteria:
Applicants must be local residents/domicile holders of Balochistan.
A minimum of 45% marks in Intermediate (HSSC) is required.

Merit will be calculated on:
50% Intermediate Marks
50% Entry Test Marks
Entry Test Details
The entry test will carry 150 marks.
Candidates must secure at least 75 marks (50%) to qualify.
An application fee of Rs. 1,000 must be deposited only in UBL Bank.
After submission, candidates cannot change their selected university or study program.

Required Documents for Entry Test:
Candidates must bring:
Original CNIC/B-Form
Paid Bank Challan
Admission Slip
Any other required documents

Age Limit :
BS Programs: Maximum 22 years
BS 5th Semester (Post-ADP) Programs: Maximum 26 years
The date, time, and test center for the entry test will be announced later through the official website and newspapers. Students are advised to regularly check the website for updates.
Important Websites
https://www.chte.gob.pk
https://portal.chte.gob.pk

Last Date to Apply
25 June 2026

Contact Information
Kashif Baloch
+92 331 2495987
Shahbaig Baloch
+92 336 3351000
Sajid Baloch
+92 306 0686373

02/06/2026

Good to hear that Shoaib Baloch, who was allegedly illegally abducted and detained for 385 days without any charge, has been released. However, the question still remains: how long will such harassment and enforced disappearances of Baloch youth continue, and on what basis?

these actions are causing severe mental and emotional trauma among among Baloch students, and resistance against these policies will continue until they end.

31/05/2026

بلوچ طالب علم مہراب خالد کی جبری گمشدگی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاب

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاب بلوچ طالب علم مہراب خالد کی تاحال عدم بازیابی پر شدید تشویش اور مذمت کا اظہار کرتی ہے۔

مہراب خالد کا تعلق بلوچستان کے شہر تُربَت سے ہے اور وہ اپنے خوابوں کی تعبیر اور فلم سازی (Filmmaking) کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے لاہور میں زیرِ تعلیم تھے۔ 29 مئی کی رات وہ اپنے چند کلاس فیلوز کے ہمراہ ایک پروجیکٹ پر کام کرنے کی غرض سے اپنے ایک دوست کے گھر موجود تھے، جہاں سے انہیں دیگر ساتھیوں کے ساتھ حراست میں لیا گیا۔ بعد ازاں ان کے بیشتر ساتھیوں کو رہا کر دیا گیا۔ لیکن مہراب خالد تاحال رہا نہ ہوسکا۔

یہ انتہائی افسوسناک اور تکلیف دہ امر ہے کہ ایک بلوچ طالب علم، جو علم حاصل کرنے اور اپنے مستقبل کو سنوارنے کے لیے سینکڑوں میل دور اپنے گھر اور خاندان سے دور رہ رہا تھا، آج خود اپنے خاندان سے دور کر دیا گیا ہے۔ مہراب خالد کے اہلِ خانہ مسلسل بے چینی، اضطراب اور کرب کی کیفیت میں مبتلا ہیں اور اپنے پیارے کی واپسی کے منتظر ہیں۔

بلوچ طلبہ پہلے ہی تعلیمی میدان میں بے شمار مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ایسے حالات میں کسی طالب علم کا اس طرح غائب ہو جانا نہ صرف اس کے خاندان بلکہ پورے بلوچ طالب علمی حلقے میں خوف اور تشویش کو جنم دیتا ہے۔ ایک نوجوان جو کیمرے اور قلم کے ذریعے اپنے خوابوں کی تعبیر ڈھونڈ رہا تھا، آج خود غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے۔

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاب سمجھتی ہے کہ مہراب خالد کے اہلِ خانہ کو ان کے بارے میں معلومات فراہم کرنا اور انہیں اپنے خاندان کے پاس واپس لانا متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے۔ کسی بھی خاندان کو اس اذیت سے دوچار رکھنا کہ وہ اپنے بچے کی خیریت تک سے لاعلم ہو، ایک نہایت تکلیف دہ صورتحال ہے۔

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاب انسانی حقوق کی تنظیموں، طلبہ تنظیموں، وکلاء، صحافیوں اور تمام انصاف پسند حلقوں سے اپیل کرتی ہے کہ وہ مہراب خالد کی بازیابی کے لیے آواز بلند کریں اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کریں۔

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل، پنجاب۔

27/05/2026

‏عید کی خوشیوں کے درمیان بلوچ طلبہ کے خاندان اذیت میں مبتلا ہیں

‏بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاب اور بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد سے وابستہ متعدد بلوچ طلبہ گزشتہ عرصے سے جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔ ان طلبہ کے اہلِ خانہ آج تک اپنے پیاروں کی حالت، مقامِ حراست یا ان کے بارے میں کسی مستند معلومات سے محروم ہیں۔ یہ صورتحال نہ صرف متاثرہ خاندانوں کے لیے شدید ذہنی اذیت کا باعث ہے بلکہ بنیادی انسانی اور قانونی اصولوں کے حوالے سے بھی سنگین سوالات کو جنم دیتی ہے۔
‏عیدالاضحی کے موقع پر جہاں دنیا بھر میں لوگ اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ خوشیاں منا رہے ہیں، وہیں جبری طور پر لاپتہ بلوچ طلبہ کے والدین، بہن بھائی اور عزیز اپنے پیاروں کی جدائی کے کرب میں مبتلا ہیں۔ ان خاندانوں کے لیے عید کا دن بھی انتظار، بے یقینی اور غم کی علامت بن چکا ہے۔ ان تصاویر میں موجود نوجوان محض چند چہرے نہیں بلکہ اپنے خاندانوں کی امیدیں، خواب اور مستقبل ہیں، جن کی عدم موجودگی نے ان گھروں کی خوشیاں ماند کر دی ہیں۔
‏ہم اس بات پر زور دیتے ہیں کہ ہر شہری کو قانون اور آئین کے مطابق حقوق حاصل ہیں۔ اگر کسی فرد پر کوئی الزام موجود ہے تو اسے آئینی اور قانونی تقاضوں کے مطابق عدالت کے سامنے پیش کیا جانا چاہیے تاکہ شفاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔ کسی بھی شخص کو لاپتہ رکھنا یا اس کے اہلِ خانہ کو اس کی حالت و مقام سے لاعلم رکھنا انصاف اور قانون کی حکمرانی کے اصولوں سے مطابقت نہیں رکھتا۔

‏بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاب مطالبہ کرتی ہے کہ تمام جبری طور پر لاپتہ بلوچ طلبہ کو فوری طور پر منظرِ عام پر لایا جائے، ان کے اہلِ خانہ کو ان کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیں، اور اگر کسی کے خلاف کوئی مقدمہ یا الزام موجود ہے تو اسے قانون کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے۔

‏عید کی حقیقی خوشی اسی وقت ممکن ہے جب ہر ماں کو اپنے بیٹے، ہر بہن کو اپنے بھائی اور ہر خاندان کو اپنے پیاروں کے بارے میں جاننے اور ان سے ملنے کا حق حاصل ہو۔

‏بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاب

Photos from Baloch Students Council Multan's post 19/05/2026

اینو 19 مئی 2026 نا دے بلوچ اسٹوڈنٹ کونسل ملتان نا پارہ غان اُستاد غمخوار حیات نا یات و شرف ئٹ اسہ "بتی روشنائی" دیوان ئس اڈ تننگا۔

دیوان ئٹی سنگت آک شھید پروفیسر نا کِڑد و براہوئی بولی ٹی اونا بے بہا انگا کاریم تا زیہا تران کریر ۔

مرچی رمس 19 مئی 2026 بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل ملتان ءِ نیمگ ءَ چہ اُستاد غمخوار حیات ءِ یات ءَ چراگ روکیں دیوان ءِ برجم دارگ بوتگ ۔ دیوانءَ واجہ ءِ زند، کڑد ءُ لبزانکی کارانی گَپ ءُ تران بوتگ ۔

دیوان ءَ سنگتاں نمیران پروفیسر ءِ کڑد ءُ براھوائی لبزانکی کارانی بابت ءَ سنگتاں سرپدی داتگ۔

Baloch students council Multan
Instagram
https://www.instagram.com/bscmultan?igsh=MXJiZGQ2eXY1ZmpoOQ==
X(Twitter)
https://x.com/MultanCouncil
Baloch Students Council MNS University of Agriculture Multan

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


BZU
Multan