Umamah Academy

Umamah Academy

Share

Umamah Academy is an online Institute for Traditional and Islamic Learning.

03/08/2023

کیا آپ اپنے بچوں کو لڑائی جھگڑوں، حالات و معاملات میں مثبت رویہ اختیار کرنا سکھاتے ہیں؟

a) جی الحمد للہ

b) ان شاء اللہ

29/07/2023

‏*علامہ خالد محمود رحمہ الله کی نکتہ آفرینی*

"عوامی جلسوں میں علامہ صاحب سے پوچھا جاتا کہ "یزید کے متعلق ہمارا کیا نظریہ ہونا چاہیے؟" تو آپ برجستہ جواب میں فرماتے "وہی جو امام حسین رض کا تھا" پوچھنے والا پوچھتا "امیرمعاویہ رض کے متعلق کیا سوچ ہونی چاہیے؟" علامہ صاحب فرماتے "وہی جو امام حسن رض کی تھی",علامہ صاحب فرماتے کہ ہم صحابہ کرام رض والے ہیں اور اہل بیت کے متوالے ہیں, اس لئے حضرت امیرمعاویہ رض کی ذات کا تصور آئے گا تو ہم حسنی مزاج پیدا کرلیں گے اور یزیدیت سامنے ہوگی تو حسینی جذبوں سے کارزار عالم کو گرم کردیں گے"

("مجلہ صفدر(علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمہ اللہ)

12/07/2023

Negative Parenting

12/07/2023

Positive Parenting

22/06/2023

Hajj e Mabroor

13/03/2023

*خواتین کے مخصوص مسائل آنلائن کورس*

جو کہ ہر ماں اور بہن کے لیے انتہائی اہم ہے.

*سیکھنے کی وجہ کیا ہے؟*

تاکہ ہم صحیح مسائل سیکھ کر اپنی بیٹیوں کی تربیت کرسکیں کیونکہ بچیاں تو دور کی بات اکثر مائیں بھی طہارت کے صحیح مسائل سے ناآشنا ہونے کہ وجہ سے نماز، روزہ اور باقی عبادات میں سستی اور پھر محرومی کا شکار ہوجاتی ہیں.

داخلہ کیلیے اس نمبر پر وائس میسج کیجیے اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجیے

*کورس کی مدت:* 15دن

*صرف رجسٹریشن فیس:* 350 روپے پاکستانی

wa.me/923118476176

30/12/2022
23/12/2022

19/12/2022

بچوں پر ڈانٹ ڈپٹ اور بے جا سختی کا نقصان

11/12/2022

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Multan
60000