03/06/2026
Muhammad Suleman Azam
I am Muhammad Suleman Azam. It's My Official Page .
03/06/2026
ابو 😭 ابھی تو وقت تھا کہ میں آپ کے ساتھ کچھ اور لمحے گزار لیتا، ابھی تو بہت سی باتیں ادھوری تھیں۔ میں نے تو سوچا تھا کہ زندگی کی ہر مشکل میں آپ کا ہاتھ میرے سر پر رہے گا، آپ کی آواز ہمت دے گی، آپ کی دعائیں راستہ بنائیں گی مگر آپ ایسے چلے گئے جیسے شام اچانک اندھیری رات میں بدل جائے گھر میں سب کچھ ویسا ہی ہے، مگر آپ کے بغیر ہر چیز اجنبی لگتی ہے آپ کی جگہ خالی نہیں ایک ایسا خلا بن گئی ہے جسے شاید کبھی کوئی بھر نہ سکے اب جب بھی کوئی خوشی ملتی ہے یا دل بہت ٹوٹتا ہے پہلا خیال یہی آتا ہے کہ “کاش ابو ہوتے” آپ کے جانے کے بعد سمجھ آیا کہ باپ صرف ایک رشتہ نہیں، پوری زندگی کا سایہ ہوتا ہے
سچ فرمایا تھا آپ نے
18/04/2026
"نسبت" آدب سیکھا دیتی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Multan
60000