Roshni Ki Talash

Roshni Ki Talash

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Roshni Ki Talash, Education, Multan.

09/03/2026

اگر 29 روزے ہوئے تو میں تمہاری
اگر 30 روزے ہوئے تو تم میرے 🙂

30/01/2026

‏اپنے شہر کا نام لیئے بغیر کچھ ایسا کہیں کہ آپکے شہر کا سب کو پتہ چل جائے

29/01/2026

اس نے کہا تم نہ ملی تو مر جاؤ گا, 😛🙆🏻😛
میں نے کہا....🙆🏻😛

😂💜😀🫰

میں مل گی تو کونسا جینے دوں گی! 🤪🤷🏻

Photos from Roshni Ki Talash's post 22/01/2026

میں نے ماضی کے اُن تمام لوگوں کو معاف کر دیا جنہوں نے میرے ساتھ برا کیا۔ مگر میں نے عزت کے ساتھ یہ فیصلہ بھی کر لیا کہ دوبارہ کبھی بھی ان سے کوئی تعلق نہیں رکھوں گی۔ میرے دل میں کسی کیلئے کوئی نفرت نہیں ہے نہ ہی اُن کیلئے کوئی برا چاہتی ہوں۔ دراصل مجھے انہیں دوبارہ اپنی زندگی میں واپس لانے کی ضرورت محسوس ہی نہیں ہوتی۔ نہ کسی سے بات کرنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی دوبارہ تعلق بحال کرنے کا سوچتی ہوں۔ میں نے سیکھ لیا ہے کہ معافی کا مطلب دوباره صلحیا تعلق جوڑنا نہیں بلکہ اپنے آپ کو سکون دینا ہے۔ خود کو فاصلے پر رکھنا بھی دل کو آرام دے سکتا ہے۔ میں جانتی ہوں میں کون ہوں اور مجھے کیا کرنا ہے۔ اس لئے میں انہیں معاف تو کر چکی ہوں لیکن زندگی میں دوبارہ جگہ نہیں دوں گی🖤

12/01/2026

*یہ چیزیں بھی کسی کو دینا صدقہ کہلاتا ہے*

*1 دعاء*
*2 علم*
*3 مشورہ*
*4 مسکراہٹ*
*5 مدد*
*6 وقت*
*7 تربیت*
*8 مشکل وقت میں حوصلہ*
*9 نیکی کی ترغیب*
*10 برائی سے روکنا*
*11 نرمی سے بات کرنا*
*12 معاف کرنا*
*13 عزت دینا*
*14 کسی کی خوشیوں میں شامل ہونا*
*15 تیمارداری کرنا*
*16 راستے سے تکلیف دہ چیز کا ہٹانا*
*17 کسی بھٹکے ہوے کو راستہ بتانا.............*

11/01/2026

نفس کی غلامی سے نجات ہی حقیقی آزادی ہے،
اور یہی ایمان و تقویٰ کا راستہ ہے 🌟۔

10/01/2026

💯💯💯

04/01/2026

"حضرت علی المرتضیٰ رضی اللّٰہ عنہ کا کمال تقوٰی"

اس نوعیت کے واقعہ سے آپؓ کا مقصد ظاہر طور پر یہی ہے کہ جان پہچان والے سے اشیاء کی خرید کریں گے تو وہ بے چارہ از راہ لحاظ کم قیمت لگا کر رعایتاً فروخت کرے گا اور اسے خسارہ برداشت کرنا پڑے گا اور غیر متعارف شخص پوری پوری قیمت وصول کرے گا اور اسے خسارہ برداشت نہیں کرنا پڑے گا ۔ یہ حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ کا کمال تقویٰ اور دیانت داری ہے جس کی نظیر ملنا مشکل ہے جو بہت کم لوگوں میں پائی جاتی ہے ۔

(سیرت سیدنا علی المرتضیٰؓ ، از مولانا نافع رحمہ اللہ)

03/01/2026

" #13رجب المرجب یوم پیدائش سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللّٰہ عنہ"❣️

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Multan